Tag Archives: خواتین ونگ

پی ٹی آئی خواتین ونگ کی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی

ملتان (پاک صحافت) پی ٹی آئی خواتین ونگ کی اہم رہنما طاہرہ نسیم پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کو خیرباد کہنے کا سلسلہ جاری ہے۔ طاہرہ نسیم نے ملتان میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے …

Read More »

مریم نواز نے سوشل میڈیا ٹیم کو اہم ہدایات دے دیں

مریم نواز

سرگودھا (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سوشل میڈیا ٹیم کو اہم ہدایات سونپ دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) سرگودھا ڈویژن کے خواتین ونگ، سوشل میڈیا اور یوتھ کا اجلاس ہوا۔ سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے اجلاس …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ فریال تالپور

فریال تالپور

رتوڈیرو (پاک صحافت) فریال تالپور کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، سندھ حکومت متاثرین کی بھرپور مدد کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے اپنے حلقے کے سیلاب زدہ علاقوں …

Read More »

لانگ مارچ عوام کو مہنگائی، بیروزگاری اور غربت سے نجات دلائے گا۔ فریال تالپور

فریال تالپور

کراچی (پاک صحافت) فریال تالپور کا کہنا ہے کہ ستائیس فروری سے شروع ہونے والا پیپلزپارٹی کا عوامی لانگ مارچ پاکستانی عوام کو بے قابو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے نجات دلائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی صدر اور ایم پی اے فریال تالپور نے کہا …

Read More »