Tag Archives: خطاب

استعماری طاقتیں پاکستان کو برباد کرنے کی کوشش کررہی ہیں: متحدہ علماء محاذ

استعماری طاقتیں پاکستان کو برباد کرنے کی کوشش کررہی ہیں

کراچی (پاک صحافت) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی دعوت پر 16ویں سالانہ سیمینار بعنوان خراج عقیدت شہدائے فلسطین و کشمیر و سانحہ مچھ اور امن و یکجہتی منعقد ہوا جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ نے شرکت کی خطاب …

Read More »

سیاست کے بجائے ملکی دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنایا جائے: گورنر پنجاب

سیاست کے بجائے ملکی دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنایا جائے

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں ہے ملک کو سیاسی ماحول سے نکال کر بھارت سمیت ملک دشمن قوتیں کا مقابلہ کیا جائے جو پاکستان کو نشانہ بنارہی ہیں۔ سب کو مل جل کر کام کرنا چاہئے۔ پاکستان …

Read More »

جرائم پیشہ عناصر اپنا قبلہ درست کر لیں: غلام محمود ڈوگر

جرائم پیشہ عناصر اپنا قبلہ درست کر لیں

لاہور(پاک صحافت) لاہور  اجلاس سے خطاب میں غلام محمود ڈوگر کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر سے تعلق رکھنے والے اور پشت پناہی کرنیوالے افسران اور اہلکاروں کو وارننگ دی جاتی ہے کہ وہ اپنا قبلہ درست کر لیں۔شہریوں کی عزت کا تحفظ سب سے اہم ہے ہمیں ان …

Read More »

کشمیر دوطرفہ نہیں عالمی مسئلہ ہے:پاک مندوب برائے اقوام متحدہ

کشمیر دوطرفہ نہیں عالمی مسئلہ ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان نے عالمی برادری کو یاد دلایا ہے کہ کشمیر صرف ہندوستان اور پاکستان کے مابین علاقائی تنازعہ نہیں ہے ، یہ بنیادی طور پر اس بات پر ہے کہ کشمیری عوام کیا چاہتے ہیں۔یہ کشمیری عوام کی روح سے متعلق تنازعہ ہے۔ اقوام متحدہ میں 1949 …

Read More »

کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیر اعظم کوئٹہ پہنچ گئے

کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیر اعظم کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (پاک صحافت) سانحۂ مچھ میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ورثاء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لئے وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان کے دارالحکومت آمد کے موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد و دیگر …

Read More »

لاشوں کو دفن کریں ،بلیک میل نہ کریں:عمران خان

لاشوں کو دفن کریں ،بلیک میل نہ کریں

اسلام آباد(پاک صحافت)  وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ انہیں کوئٹہ آنے کے لئے بلیک میل نہیں کیا جائے گا اوروہ خواتین اور بچوں سمیت سوگواروں کی عیادت کریں گے۔وزیر اعظم کا موقف ہے کہ تدفین کو اپنے سابقہ دورے سے جوڑنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا …

Read More »

احساس پروگرام دنیا بھر میں اپنی مثال آپ بنے گا: وزیر اعظم

احساس پروگرام دنیا بھر میں اپنی مثال آپ بنے گا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم نے مستحق افراد کو کھانا فراہم کرنے کیلئے پیش کی گئی تجاویز کو سراہتے ہوئے زور دیا ہے کہ  احساس پروگرام دنیا بھر میں اپنی مثال آپ بنے گا ۔ایسے علاقوں کی نشاندہی کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے جہاں لوگ معاشی مشکلات …

Read More »

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی ادارے اپنا کردار ادا کریں: آرمی چیف

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی ادارے اپنا کردار ادا کریں

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی خواہش کے مطابق ہو گا۔ …

Read More »

بہاولپور ریلی خطرے کی گھنٹی ہے: خورشید شاہ

بہاولپور ریلی خطرے کی گھنٹی ہے

سکھر(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بہاولپور کی ریلی دیکھ کر حالات خطرناک نظر آرہے ہیں، بہاولپور کی ریلی میں ہزاروں و لاکھوں لوگ تھے،موجودہ صورتحال کا راہ حل استعفیٰ نہیں ہے۔ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے، حکومت کبھی نہیں کہے گی …

Read More »

دہشتگردی کے خلاف جیتی ہوئی جنگ کو شکست میں بدلنے نہیں دیا جائے گا: ایم ڈبلیو ایم

دہشتگردی کے خلاف جیتی ہوئی جنگ کو شکست میں بدلنے نہیں دیا جائے گا

کراچی (پاک صحافت) مچھ واقعہ میں سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف سخت کاروائی کی  جائے، وفاقی و صوبائی حکومت سے واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کی جلد از جلد گرفتارکر کے  انہیں  سرعام پھانسی …

Read More »