Tag Archives: حفیظ شیخ

گیلانی نے حفیظ شیخ کو ہرا کر حکمراں جماعت کو دھچکا لگا دیا

گیلانی نے حفیظ شیخ کو ہرا کر حکمراں جماعت کو دھچکا لگا دیا

اسلام آباد(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن میں جیت پر حکمران جماعت کو بڑا دھچکا لگا دیا ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کی جنرل سیٹ پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جیت گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حفیظ شیخ یوسف رضاگیلانی …

Read More »

وزیر داخلہ نے سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کی کامیابی کا دعویٰ کر دیا

وزیر داخلہ نے سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کی کامیابی کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار حفیظ شیخ کی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے  کہا ہے کہ وہ سینیٹ انتخاب میں حفیظ شیخ کی کامیابی کے لیے 120 فیصد پرامید ہیں حفیظ شیخ ہمارا  امیدوار ہے لہذا وہ …

Read More »

اپوزیشن کو جیتنے کے لئے ہارس ٹرینڈنگ کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن پوری توانائی لگانے کے بعد بھی یوسف رضا  گیلانی  کی سیٹ نہیں جیت سکتی،  انہوں نے سابق صدر آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہر پیشی پر کہا جاتا ہے آصف …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں سب سے بڑا مقابلہ گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہونے کی توقع

سینیٹ انتخابات میں سب سے بڑا مقابلہ گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہونے کی توقع

اسلام آباد (پاک صحافت) مقامی ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا مقابلہ دارالحکومت اسلام آباد کی جنرل نشست پر ہونے کی توقع ہے  جہاں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں اور دونوں کو ہی جیت کی …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں ایم کیو ایم حفیظ شیخ کو ہی ووٹ دے گی، شیخ رشید کا دعویٰ

شیخ رشید احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے دوران حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان  پی ٹی آئی امیدوار حفیظ شیخ کو ہی ووٹ دے گی۔  شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پڑھے  …

Read More »