Tag Archives: جوبائیڈن انتظامیہ

امریکا کا مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے نیا بیان، کہا ہم مسئلہ کشمیر پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں

امریکا کا مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے نیا بیان، کہا ہم مسئلہ کشمیر پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکا نے ایک بار پھر عالمی برادری کو یقین دلایا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں اور کشمیر میں پیشرفتوں کو بہت قریب سے دیکھ رہا ہے اور اس معاملے پر بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 20 …

Read More »

افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد کا میڈیا ورکرز خواتین پر حملہ، 3 خواتین ہلاک ہوگئیں

افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد کا میڈیا ورکرز خواتین پر حملہ، 3 خواتین ہلاک ہوگئیں

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے مشرقی حصے میں نامعلوم مسلح افراد نے میڈیا ورکرز خواتین پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں  مقامی ریڈیو اور ٹی وی اسٹیشن پر کام کرنے والی 3 خواتین ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق جلال آباد میں عینیکاس ریڈیو …

Read More »

بھارت اور پاکستان بات چیت کرکے مسئلہ کشمیر کو حل کریں: امریکہ

بھارت اور پاکستان بات چیت کرکے مسئلہ کشمیر کو حل کریں: امریکہ

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایک بار پھر بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک مل کر باتچیت کریں اور مسئلہ کشمیر کو حل کریں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے پہلے بیان میں امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ نے بھارت اور …

Read More »

جوبائیڈن، امریکی سیاست اور مشرق وسطیٰ کا سیاسی مستقبل

جوبائیڈن، امریکی سیاست اور مشرق وسطیٰ کا سیاسی مستقبل

(پاک صحافت) ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کی صدارت کے آخری ایام میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ساتھ طے پانے والے اربوں ڈالر مالیت کے دفاعی معاہدے منسوخ کردیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان معاہدوں میں متحدہ عرب امارات …

Read More »

امریکہ کی نئی انتظامیہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدوں سے الگ ہوسکتی ہے: اہم انکشاف

امریکہ کی نئی انتظامیہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدوں سے الگ ہوسکتی ہے: اہم انکشاف

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت کو خدشہ ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدوں سے الگ ہوسکتی ہے۔ اسرائیل اخبارمعاریو کے مطابق تل ابیب کو یہ خدشہ ہے کہ موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن …

Read More »

امریکی عدالت میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تعینات کردہ جج نے جوبائیڈن کا فیصلہ معطل کردیا

امریکی عدالت میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تعینات کردہ جج نے جوبائیڈن کا فیصلہ معطل کردیا

تہران (پاک صحافت) امریکی عدالت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تعینات کیئے گئے جج نے امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے تارکین وطن کی ملک بدری روکنے پر کیا گیا فیصلہ معطل کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا میں انسانی حقوق کے کچھ گروپوں نے صدر جوبائیڈن کا …

Read More »