Tag Archives: جامشورو

سندھ کی معروف یونیورسٹی میں بھی طالبات کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف

مہران یونیورسٹی

جامشورو (پاک صحافت) سندھ کی معروف مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں شعبہ آئی ٹی کے اسسٹنٹ کو معطل کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں، طالبات کی جانب سے اسسٹنٹ کے …

Read More »

ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے، جتنا جلدی ہوسکے الیکشن ہوجائے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

جامشورو (پاک صحافت) سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے، جتنا جلدی ہوسکے الیکشن ہوجائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ختم ہونے کے بعد پہلی مرتبہ حلقے میں …

Read More »

جامشور و میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، طالبان کے 5 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد گرفتار

جامشورو (پاک صحافت) سندھ کے علاقے جامشورو میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے پانچ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں 2 مبینہ خودکش حملہ آور بھی شامل ہیں۔ اس حوال میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »