Tag Archives: توشہ خانہ ریفرنس

عمران خان کی نااہلی پر خواجہ سعد رفیق کا اظہار افسوس

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کو نااہل کرنے پر خواجہ سعد رفیق نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی نااہلی یا …

Read More »

ملک کا سب سے بڑا چور اور ڈاکو عمران خان ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آج ثابت ہوا کہ ملک کا سب سے بڑا چور اور ڈاکو عمران خان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا سربراہ عمران خان …

Read More »

عمران خان کی نااہلی پر مولانا فضل الرحمن کی قوم کو مبارکباد

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کی نااہلی پر پوری پاکستانی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستانی سیاست میں فیڈ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کرپٹ پریکٹسز کا مجرم قرار دیا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کرپٹ پریکٹسز کا مجرم قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 5 سال کیلئے نااہل کیئے جانے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو …

Read More »