Tag Archives: تشکیل

پنجاب کی 16 رکنی کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی

پنجاب کابینہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں نومنتخب حکومت کی سولہ رکنی کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متوقع پنجاب کابینہ میں ن لیگ کے 14، استحکام پاکستان پارٹی اور ق لیگ کا ایک، ایک وزیر شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ میں ن لیگ سے …

Read More »

کمشنر الزامات پر الیکشن کمیشن کا اعلی سطح کی کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے کمشنر کے الزامات پر اعلی سطح کی کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ لیاقت علی چھٹہ کے الزامات کی چھان بین کیلئے …

Read More »

ایران ڈی ایٹ کے بیان کی حمایت کرتا ہے، غزہ کے مجرموں کو فوری سزا دی جائے

عبد الہیان

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ میں آٹھ ترقی پذیر ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ آٹھ ترقی پذیر مسلم ممالک کا گروپ ڈی-8 ایک اقتصادی گروپ ہے جس میں آٹھ ترقی پذیر …

Read More »

نگران سیٹ اپ کیلئے وزیراعظم نے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عام انتخابات اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر ترین رہنماوں پر مشتمل کمیٹی کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ کمیٹی …

Read More »

عراق نے سرحدی تحفظ کے بجٹ/فوجیوں، آلات اور ڈرونز کی تعیناتی میں اضافہ کیا

عراق

پاک صحافت عراقی پارلیمنٹ کے سیکورٹی اینڈ ڈیفنس کمیشن نے ملک کے 2023 کے مسودہ بجٹ میں سیکورٹی بجٹ مختص کرنے میں اصلاحات کے نفاذ پر اپنے اصرار کا اعلان کیا ہے، خاص طور پر ایران اور ترکی کی سرحدوں پر سرحدی محافظ دستوں کی حمایت پر توجہ مرکوز کی …

Read More »

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل

ارشد شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی میں ایف آئی اے، آئی بی اور …

Read More »

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان صلح صفائی کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان موجود اختلافات کو ختم کرکے صلح و صفائی کے لئے اسمبلی کے 14 ممبران پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اختلافات کو کم کرنے …

Read More »

بجلی بریک ڈاوٴن ،انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے:سندھ حکومت

بجلی بریک ڈاوٴن ،انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے

کراچی (پاک صحافت) حکومت سندھ نے بجلی بریک ڈاوٴن کی وجہ کا پتہ لگانے کے لئے صوبوں کی نمائندگی کے ساتھ ایک انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔صوبائی وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے انکوائری کمیشن کے قیام اور نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیسپچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے …

Read More »