Tag Archives: بیمار

معروف اداکارہ و ماڈل منشا پاشا کی طبیعت ناساز، دعاؤں کی اپیل کردی

اداکارہ منشا پاشا

کرا چی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل منشا پاشا کی طبعیت ناساز ہوگئی، جس پر انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی خصوصی اپیل کر دی ہے۔ منشا پاشا نے اپنے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’براہِ کرم دعا کریں کہ میں جلد صحتیاب …

Read More »

معروف اداکار عمر شریف کے علاج کیلئے سندھ حکومت کیجانب سے چار کروڑ روپے کی امداد

عمر شریف

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے پاکستان کے معروف فنکار عمر شریف کے بیرون ملک علاج کے لئے چار کروڑ روپے کی امدادی رقم جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیجنڈ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ مزاحیہ اداکار عمر شریف گزشتہ کئی روز سے شدید بیمار اور نجی …

Read More »

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے رویے پر اظہار افسوس

ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اب تک وزیراعظم عمران خان سمیت کابینہ کے کسی فرد کی جانب سے خیریت دریافت نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان گزشتہ کئی دنوں سے اسپتال میں داخل ہیں …

Read More »

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت کے متعلق خاندانی ذرائع کا اہم پیغام

ڈاکٹر عبدالقدیر خان

لاہور (پاک صحافت) ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صحت کے متعلق ان کے خاندانی ذرائع نے اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ان کی طبیعت بہتر ہے لہذا جھوٹی خبروں سے پرہیز کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے متعلق سوشل میڈیا پر …

Read More »

مسلسل کام کرنے کی وجہ سے ماڈل رابعہ بٹ کی طبیعت ناساز

رابعہ بٹ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل رابعہ بٹ کی تین دن سے مسلسل کام کرنے کی وجہ سے   طبیعت ناساز ہوگئی، اس حوالے سے انہوں نے اپنے مداحوں کو بھی آگاہ کیا۔ اُنہوں نے مداحوں کو بتایا کہ ’میں نے تین دن کے دوران کام کی وجہ …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل

مولانا فضل الرحمن

کراچی (پاک صحافت) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی اچانک طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں آئی سی یو وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمن کو طبیعت خراب ہونے کے باعث کراچی …

Read More »

بغیر تکلیف کے خودکشی کرانے والی مشین متعارف

خودکشی

سڈنی (پاک صحافت) ماہرین ٹیکنالوجی کی جانب سے ایک ایسی مشین متعارف کرائی گئی ہے، جو بغیر کسی تکلیف کے باآسانی موت کے منہ میں اتار سکتی ہے، خیال رہے کہ  آسٹریلوی ڈاکٹر، مصنف اور ایگزٹ انٹرنیشنل جیسے سماجی ادارے کے بانی ڈاکٹر فلپ نے ایسی مشین تیار کرنے کا …

Read More »