سمندر میں ڈوب جانے والے جزیرے پر بھیجا جا رہا ہے روہنگیا مسلمانوں کو نومبر 27, 2021 بین الاقوامی 0 ڈھاکہ {پاک صحافت} روہنگیا مہاجرین کو ایک ایسے جزیرے پر رہنے کے لیے بھیجا جا رہا ہے جو مستقبل میں سمندر میں ڈوب جائے گا۔ بنگلہ دیش نے روہنگیا پناہ گزینوں کو خلیج بنگال کے ایک جزیرے پر بھیجنا شروع کر دیا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے … Read More »