Tag Archives: بشام

بشام، چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

بشام (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے شہر بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، نیٹ ورک کے دیگر دہشتگردوں کی شناخت بھی کر لی گئی۔ سی …

Read More »

وفاقی وزیر چودھری سالک چینی انجینئرز کی میتیں لیکر چین پہنچ گئے

چوہدری سالک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدی سالک بشام خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے چینی انجینیئرزکی میتیں لیکر چین پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی انجینیئرز کی میتیں پاکستان ائیرفورس کے طیارے سے چین کے شہر ووہان منتقل کی گئیں۔ اس سے قبل بشام خودکش …

Read More »

بشام خودکش حملے میں ہلاک 5 انجینئرز کی میتیں چین روانہ

چینی انجینئرز

اسلام آباد (پاک صحافت) بشام خودکش حملے میں ہلاک 5 انجینئرز کی میتیں چین روانہ کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق طیارے کی روانگی کے موقع پر نورخان ایئربیس پر تقریب کا انعقاد کیا گیا اور دہشت گردی واقعے میں مارے گئے چینی شہریوں کے اعزاز میں تیس سیکنڈ کی خاموشی بھی …

Read More »

چین نے تربیلا ڈیم کا کام دوبارہ شروع کر دیا

تربیلا ڈیم

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے تربیلا ڈیم کا کام دوبارہ شروع کر دیا، جس کے بعد مزدوروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بشام میں چینی عملے پر ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کے بعد چینی کمپنیوں نے داسو اور تربیلا ڈیم پر کام روک دیا …

Read More »

ہم اپنا اور چین جیسے دیرینہ دوستوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم اپنا اور چین جیسے دیرینہ دوستوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے حکومت پاکستان پوری طرح پرعزم ہے، پاک چین …

Read More »

صدر آصف زرداری کی شانگلہ حملے کی شدید مذمت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری نے شانگلہ خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر سے جاری پریس ریلیز میں خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں بشام کے مقام پر گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے …

Read More »

دہشت گرد حملوں کی حالیہ لہر ملک کو عدم استحکام سے دوچارکرنے کی کوشش ہے۔ آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد حملوں کی حالیہ لہر ملک کو عدم استحکام سے دوچارکرنے کی کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پوری قوم چینی بھائیوں کے ساتھ ہے اور بزدلانہ …

Read More »