محمد بن سلمان یمنی جنگ سے باوقار اخراج کے خواہاں جنوری 28, 2022 مشرق وسطیٰ 0 ریاض {پاک صحافت} لبنان کے ایک اخبار نے ایک خفیہ دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد نے امریکی حکام سے کہا تھا کہ وہ یمنی جنگ سے باوقار اخراج کے خواہاں ہیں۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے مطابق، ایک لبنانی اخبار نے رپورٹ کیا ہے … Read More »