سات اسکرین والا دنیا کا انوکھا لیپ ٹاپ فروخت کے لئے پیش فروری 9, 2021 ٹیکنالوجی 0 لندن (پاک صحافت) برطانیا کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کا انوکھا ترین لیپ ٹاپ فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے، کمپنی کے مطابق لیپ ٹاپ میں سات (7) اسکرینیں نصب کی گئی ہیں، یاد رہے کہ اس کمپیوٹر کو ایکسپین اسکیپ آرورا سیون کا نام دیا گیا ہے … Read More »