Tag Archives: ایٹمی قوت

نواز شریف کا تختہ الٹا گیا، سپہ سالار کو میر جعفر نہیں کہا، شہباز شریف

شہباز شریف

قصور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا تختہ الٹا گیا لیکن اس نے سپہ سالار کو میر جعفر نہیں کہا، شہدا کو گالی نہیں دی، جادو ٹونے کا سہارا نہیں لیا، اپنا مقدمہ اللہ پر چھوڑا۔ …

Read More »

نوازشریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا تھا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہمارے مخالفین کے علم میں یہ بات ہونی چاہیے کہ نوازشریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا تھا تو ہائی جیکر بن گئے تھے، انکو علم ہونا چاہیے کہ پاکستان کو سی پیک اور خوشحالی …

Read More »

مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمان کے ایوان بالا کے قائد سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، ہم سب کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ اُن کا کہنا تھا کہ 2017ء میں پاکستان کی کرنسی مستحکم تھی، اتحادی …

Read More »

نوازشریف کی واپسی پر تاریخی استقبال کیا جائے گا۔ شہبازشریف

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی پر تاریخی استقبال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر کی دکان چلے گی تو پاکستان چلے گا، معاشی ترقی کیلئے سیاسی استحکام …

Read More »

پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، اب معاشی قوت بنائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا اور اب معاشی قوت بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے لاہور میں بلوچستان کے سیاسی رہنماوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی …

Read More »

‏ایک وقت تھا جب پاکستان ایشئن ٹائیگر بننے جارہا ہے پوری دنیا کے اخبار لکھ رہے تھے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ‏ایک وقت تھا جب کہا جاتا تھا کہ پاکستان ایشئن ٹائیگر بننے جارہا ہے پوری دنیا کے اخبار لکھ رہے تھے کہ پاکستان ایٹمی قوت بن چکا ہے اب ایشئن ٹائیگر بننے جارہا ہے لیکن پھر اس سازش …

Read More »

شہید بھٹو نے ملک کو پہلا متفقہ آئین اور جوہری پروگرام دیا، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کے 95ویں یوم پیدائش کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ بھٹو ایک نظریہ ہے، جسے مٹانے کی کوشش کرنے والے تاریخ میں بےنام و نشان خاک بن گئے، بھٹو کا نام …

Read More »