Tag Archives: ایرانی فضائیہ

آرمی چیف کی ایرانی فضائیہ کے کمانڈر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ایرانی کمانڈر

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل پائلٹ حامد واحدی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال …

Read More »