Tag Archives: اڈیالہ جیل

فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا میڈیکل کیا جائے گا اور میڈیکل چیک اپ کے بعد انہیں بیرک الاٹ کی جائے گی۔ جیل کا کہنا ہے …

Read More »

عمران خان اسلام آباد پہنچے گا تو بتائیں گے کیا اقدامات کیے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان اسلام آباد پہنچے گا تو بتائیں گے کیا اقدامات کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا لانگ مارچ سمجھ سے بالاتر …

Read More »

عمران خان کا ٹھکانہ اڈیالہ جیل یا پاگل خانہ ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ٹھکانہ اڈیالہ جیل یا پاگل خانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ادارے نیوٹرل ہو رہے ہیں تو یہ …

Read More »

عمران نیازی جلد اڈیالہ جیل میں ہوں گے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ کا چور بہت جلد اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان اور شیخ رشید کونسی جیل میں جائیں گے؟ منظور وسان نے بتا دیا

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے  پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان  اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے  پہلے اڈیالہ اور خیرپور جیل کہا تھا مگر اب انہوں نے بتایا ہے کہ وہ دونوں  مچ جیل جائیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان کی اگلی منزل اڈیالہ جیل ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، ان کی اگلی منزل اڈیالہ جیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »