Tag Archives: اپوزیشن

حکومت کے جوابات پر ناراض اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آوٴٹ

حکومت کے جوابات پر ناراض اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آوٴٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں حزب اختلاف نےچین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) اتھارٹی سے متعلق سوالات پر “حکومت کے غیر تسلی بخش جواب” کے خلاف احتجاج کے طور پر ایوان سے واک آؤٹ کیا۔اپوزیشن نے سی پی ای سی اتھارٹی کی حیثیت پر سوال اٹھاتے ہوئے …

Read More »

اپوزیشن کے پاس صرف مایوسی اور ناکامی باقی رہ گئی، شبلی فراز

وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ا طلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک (پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ) پر تنقید کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم تحریک نہیں رہی ، اب اس کی جان نکل چکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن کے پاس صرف …

Read More »

براڈشیٹ تحقیقاتی کمیٹی، اپوزیشن کی جانب سے جسٹس (ر) عظمت سعید کی تقرری مسترد

براڈ شیٹ سربراہ

لاہور (پاک صحافت) براڈ شیٹ کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی حکومتی کمیٹی پر اپوزیشن جماعتوں نے اعتراض اٹھا دیئے،  پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ  عظمت سعید اور دیگر کو کمیٹی کا ممبر بنانے کا کوئی جواز نہیں،  کیوں کہ یہ …

Read More »

شریف خاندان عوام کا پیسہ واپس کرے کسی کو جیل میں بند کرنے کا شوق نہیں: فواد چوہدری

شریف خاندان عوام کا پیسہ واپس کرے کسی کو جیل میں بند کرنے کا شوق نہیں

اسلام آباد(پاک صحافت)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کاکہناہے کہ  شریف خاندا ن عوام کا پیسہ واپس کرے ہمیں کسی کو جیل میں رکھنے کاشوق نہیں عمران خان کسی صورت معاف نہیں کر سکتے۔شریف خاندان یہ بتائے کہ پیسہ کہاں سے آیا ہے؟ وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاکہ اپوزیشن …

Read More »

اپوزیشن قوم کو تقسیم کر رہی ہے: عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت)  پنجاب کے وزیرِاعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے  کہ اپوزیشن قوم کو تقسیم کر رہی ہے اور اس معاملہ میں وہ قابل مذمت ہے ۔اس وقت قوم کو اتحاد، اتفاق اور بھائی چارے کی جتنی ضرورت ہے، پہلے کبھی نہ تھی۔ وفاقی حکومت کو اپوزیشن سے …

Read More »

مریم صاحبہ کی مزید بہت ساری جائیدادیں نکلنے جارہی ہیں، شیخ رشید

شیخ رشید

کراچی (پاک صحافت) وزیر داخلہ شید رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کی نائب صدر  و سابق وزیر اعظم نواز شیر کی صاحب زادی مریم نواز کی مزید بہت ساری جائیدادیں نکلنے جارہی ہیں، وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس اہمیت اختیار کرتے ہوئے …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے اہم انکشاف

فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے اہم انکشاف، نون لیگ کے موقف کا انتظار

لاہور (پاک صحافت) فارن فنڈنگ کا کیس پاکستان میں طول پکڑ رہا ہے جس کے بارے میں  مزید انکشاف ہوا ہے ،اس سے قبل اپوزیشن نے دعوی کیا تھا کہ پی ٹی آئی کو بھی فارن فنڈنگ ہوئی ہے تو اس حوالے سے حکومت اپنی پارٹی کا دفاع کرنے کی …

Read More »

جے یو آئی  کا  آج کراچی میں “اسرائیل نامنظور ملین مارچ” نکالنے کا فیصلہ

کراچی  (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ  آج کراچی میں اسرائیل نامنظور ملین مارچ نکالا جائے گا، مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کی قیادت کو بھی شرکت …

Read More »

حکومت گرانے کے اپوزیشن کے دعوے کھوکھلے نکلے: کامران خان

حکومت گرانے کے اپوزیشن کے دعوے کھوکھلے نکلے

لاہور (پاک صحافت) اپوزیشن کے دعوؤں پر شدید تنقید کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار کامران خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو اپلوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ پی ٹی آئی اسی طرح اقتدار میں باقی ہے تاہم اپوزیشن کے دعوے کھوکھلے نکلے۔اپوزیشن جماعتیں اب حکومت کے جانے …

Read More »

این آر او کے عمل سے سب سے زیادہ خوفزدہ  عمران خان ہیں: سلیم صافی

این آر او کے عمل سے سب سے زیادہ خوفزدہ  عمران خان ہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی و کالم نگار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ این آر او یا نیشنل ری کنسیلیشن آرڈیننس کا سب سے زیادہ خطرہ عمران خان کو ہے اوروہ  اس سلسلہ میں خوفزدہ ہیں ، اپوزیشن کو این آر او مل جانے کی صورت میں ان …

Read More »