Tag Archives: اورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن سروسز

پاکستانی ورکرز اور پروفیشنلز کو اب مفت بیرون ملک بھیجا جائے گا۔ ساجد طوری

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ساجد طوری کا کہنا ہے کہ پاکستانی ورکرز اور پروفیشنلز جن سے اورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن سروسز کی مد میں 50 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک رقم لیا کرتی ہے کو اب مفت بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی …

Read More »