Tag Archives: انارکلی

اسلام آباد میں طالبان دہشتگردوں کیجانب سے پولیس افسران کی شہادت کے بعد انارکلی میں دھماکہ تشویشناک ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں پولیس افسران کی شہادت کے بعد اب لاہور کے علاقے انارکلی میں دھماکہ انتہائی تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے لاہور میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے …

Read More »

اسلام آباد کے بعد لاہور میں دہشت گردی ملک کیلئے نیک فال نہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعد زندہ دلوں کے شہر لاہور میں دہشت گردی کا واقعہ کسی صورت ملک کے لئے نیک شگون نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد اختلاف شہباز شریف …

Read More »

حکومت دہشتگردانہ واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کرے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ دنوں ہونے والے دہشت گردانہ واقعات کی روک تھام کے لئے حکومت کو ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے لاہور کی انار کلی بازار میں دھماکے میں …

Read More »

لاہور میں دھماکہ، چوبیس افراد جاں بحق و زخمی

لاہور دھماکہ

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے علاقے نئی انارکلی میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک چوبیس افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی انارکلی میں پراسرار دھماکے سے ایک بچے سمیت …

Read More »