Tag Archives: اسرائیلی لڑاکا

اسرائیل کی غزہ پر مسلسل دوسرے روز بمباری جاری ہے

بمباری

پاک صحافت اسرائیلی جنگی طیاروں نے مسلسل دوسرے روز بھی غزہ کی پٹی پر بمباری کی ہے۔ غزہ کی پٹی 2006 سے اسرائیلی محاصرے میں ہے جہاں بیس لاکھ سے زائد فلسطینی آبادی شدید مشکلات کا شکار ہے۔ اسرائیلی فوج نے بدھ کی علی الصبح غزہ پر فضائی حملہ کیا۔ …

Read More »