سروے: اسرائیل اردن کی قومی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے اکتوبر 11, 2022 مشرق وسطیٰ 0 پاک صحافت اردن یونیورسٹی کے سینٹر فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کی جانب سے کیے گئے ایک سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت اردن کی قومی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ پاک صحافت نے فلسطینی خبر رساں ایجنسی ساما کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس سروے … Read More »