حلف اٹھاتے ہی بشار اسد نے اپنے ارادے ظاہر کردیئے جولائی 17, 2021 مشرق وسطیٰ 0 دمشق {پاک صحافت} دمشق کے الشباب پیلیس میں ، بیرون ملک سے پارلیمنٹیرین ، سیاستدانوں ، سفارتکاروں اور صحافیوں کی موجودگی میں ، بشار اسد نے 7 سالہ مدت کی بنیاد پر صدر کے عہدے کا حلف لیا۔ وہ 27 مئی کو 95 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوبارہ صدر منتخب … Read More »