Tag Archives: ہنگامہ آرائی

نیربخاری کا اسپیکر قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری نے گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے پر ذمہ دار ٹہراتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر نیر بخاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر ایوان …

Read More »

متعدد اراکین کی قومی اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد

اسد قیصر

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ روز ایوان میں غیرپارلیمانی زبان استعمال کرنے والے متعدد اراکین کی قومی اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں غیرپارلیمانی زبان …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے بحریہ ٹاون میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت احکامات جاری کردئے

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے گزشتہ روز بحریہ ٹاون کراچی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف سخت احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بحریہ ٹاون میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی میں ملوث تمام افراد کو جلد …

Read More »