Tag Archives: ہلاک

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، درجنوں شہید اور زخمی

غزہ

پاک صحافت اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال اور جنوب میں رہائشی علاقوں پر متعدد حملے کیے جن میں اب تک متعدد فلسطینی شھید اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں رفح میں ایک مکان پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دس …

Read More »

مردان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے

آپریشن

مردان (پاک صحافت) مردان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عمہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مردان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، جس کے دوران شدید فائرنگ کے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

خیبر (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، شدید جھڑپ میں انتہائی مطلوب دہشتگرد صورت گل عرف سیف اللہ ہلاک ہوگیا۔ …

Read More »

ڈی آئی خان، فائرنگ سے اے ایس آئی شہید، جوابی فائرنگ میں 3 دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان (پاک صحافت) ڈی آئی خان کے علاقے مورگہ حسن خیل میں فائرنگ سے اے ایس آئی شہید اور جوابی فائرنگ میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اے ایس آئی دین محمد الیکشن ڈیوٹی سے واپس آ رہا تھا کہ نامعلوم افراد نےفائرنگ کر دی، واقعے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، قلعہ سیف اللہ اور پشن حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں قلعہ سیف اللہ اور پشن حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ڈسٹرکٹ قلعہ سیف اللہ میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، جس میں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں سرغنہ سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے دہشت گرد سرغنہ سمیت 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 5 اور 6 فروری کی رات سیکیورٹی فورسز نے دہشت …

Read More »

مچ، کول پور کمپلیکس آپریشن، 3 دن میں 24 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

(پاک صحافت) پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بلوچستان کے علاقے مچ اور کول پور کمپلیکس پر دہشت گردوں کے حملے کی تفصیلات جاری کر دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کلیئرنس آپریشن کے دوران گزشتہ 3 دن میں 24 دہشت گرد ہلاک کیے، …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران …

Read More »

مچھ کلیئرنس آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 21 ہوگئی

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچ میں دہشت گردوں کے خلاف 30 جنوری کو کیے گئے آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد آج سکیورٹی فورسز کے …

Read More »

مچھ حملے کی تفصیلات جاری، 9 دہشت گرد ہلاک، اہلکاروں سمیت 6 شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے مچھ اور کولپور میں دہشت گرد حملے کی تفصیلات پاک فوج نے جاری کر دی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 3 خودکش حملہ آوروں سمیت 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے شدید …

Read More »