Tag Archives: گورنر

بانی پی ٹی آئی دھرنوں، جلوسوں، بھنگڑوں سے نہیں عدالتوں سے آزاد ہونگے، فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں آگ لگی ہوئی ہے، صوبے  کی امن و امان کی …

Read More »

گورنر سندھ کی فلسطین کے سفیر سے ملاقات

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانے میں آمد ہوئی جہاں انہوں نے فلسطین کے سفیر سے ون آن ون ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران انہوں نے  غزہ میں فلسطینیوں کی نسلی کشی پر   تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

وزیر خزانہ نے کیپٹو پاور پلانٹس کی گیس کاٹنے کے فیصلےکی ذمہ داری پی ٹی آئی پر ڈال دی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کیپٹو پاور پلانٹس کی گیس کاٹنے کے فیصلے کی ذمہ داری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر ڈال دی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی …

Read More »

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ہونی چاہیے، فیصل کریم کنڈی

(پاک صحافت) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ان کے ذاتی خیال میں 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی ماسٹر مائنڈ ہیں تو ان کو سزا ہونی چاہیے۔ فیصل کریم کنڈی نے مزید …

Read More »

9 مئی کے ماسٹرمائنڈ کو بھی عدالتوں کا سامنا کرنا ہوگا، این آر او نہیں ملے گا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

لاڑکانہ (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ 9 مئی کے ماسٹرمائنڈ کو بھی عدالتوں کا سامنا کرنا ہوگا اور سزا بھی ہوگی، انہیں این آر او نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی گڑھی خدا بخش بھٹو مزار پر پہنچ گئے، …

Read More »

علی امین رات کے وقت اپنے علاقے تک میں نہیں جاسکتے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

سرگودھا (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعوی کیا کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور اپنے علاقے تک میں رات کے وقت نہیں جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرم میں حالات کی خرابی کی ذمہ دار صوبائی حکومت …

Read More »

ڈمپر نہیں رکے تو گورنر ان ڈمپروں کے سامنے ہوگا، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کراچی میں مسلسل ٹریفک حادثات ہورہے ہیں، یہ شہر لاوارث نہیں، اگر ڈمپر نہیں رکے تو گورنر ان ڈمپروں کے سامنے ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ وہ شہر کے مسائل …

Read More »

پی ٹی آئی کو این آر او نہیں ملے گا، گورنر فیصل کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) گورنر خیبر پختوانخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو این آر او نہیں ملے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات اتحادی جماعتوں کی مشاورت …

Read More »

اگر آپ کو مزا لینا ہے تو فیصل واؤڈا کو سنیں، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر آپ کو مزا لینا ہے تو فیصل واؤڈا کو سنیں۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ کتب میلے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصل واؤڈا ہمیشہ ہیڈ لائن میں رہتے ہیں، میں ذاتی طور …

Read More »

سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجاب

(پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے پیپلز لائرز فورم گوجرانوالہ ڈویژن کے وفد سے ملاقات میں کیا۔ سلیم حیدر خان نے کہا کہ …

Read More »