گوکل پوری گاؤں کی کچی آبادی میں آتشزدگی، سات ہلاک، دہلی کے وزیر اعلیٰ نے اظہار افسوس مارچ 12, 2022 بین الاقوامی 0 نئی دہلی {پاک صحافت} شمال مشرقی دہلی کے گوکل پوری گاؤں کی کچی بستیوں میں صبح تقریباً ایک بجے کے قریب آگ لگ گئی۔ اس میں سات افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 60 سے زائد کچی بستیاں جل چکی ہیں۔ بھارتی ذرائع کے مطابق 13 فائر ٹینڈرز نے موقع پر … Read More »