نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں ایک مضبوط حکومت درکار ہے، نئی حکومت کو 3 سال سخت محنت کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کوئی تھیٹر نہیں ہے …
Read More »سرمایہ دار پی ٹی آئی پر خرچہ کرکے پھر لوٹ مار کرتے تھے۔ پرویز خٹک
پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سرمایہ دار پی ٹی آئی پر خرچہ کرکے پھر لوٹ مار کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے صدر پرویز خٹک نے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال …
Read More »اقتدار کیا ہاتھ سے گیا عمران خان کی اصلیت کھل کے قوم کے سامنے آگئی اپنا ملک جلا دیا، مریم نوازشریف
ملتان (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے ملتان میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کیا ہاتھ سے گیا اسکی اصلیت کھل کے قوم کے سامنے آگئی اپنا ملک جلا دیا اقتدار جانے کا اتنا صدمہ تھا کہ اپنے ملک کو ہی …
Read More »نیتن یاہو کا اتحاد خواتین کے خلاف تشدد کی ممانعت کے کنونشن میں شامل نہ ہونے کا معاہدہ
پاک صحافت صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اس حکومت کے لیے لیکود اور مذہبی صیہونی جماعتوں کے درمیان خواتین کے خلاف تشدد کی ممانعت کے کنونشن میں شامل نہ ہونے کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ صیہونی اخبار “یروشلم پوسٹ” کے حوالے سے بدھ کے روز پاک صحافت کی …
Read More »ضمنی الیکشن میں سرکاری وسائل کے استعمال میں کوئی صداقت نہیں، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں سرکاری وسائل کے استعمال میں کوئی صداقت نہیں، میں نے خود اپنے گھر میں کنونشن کا انعقاد کیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ …
Read More »نااہل حکمرانوں سے عوام تنگ آ چکے ہیں، احمد سلمان بلوچ
لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی لاہور کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل احمد سلمان بلوچ نے پاکستان تحریک انصاف کو ملک میں بڑھتی مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی اور نا اہل حکمرانوں سے عوام تنگ آچکے ہیں۔ عوام صرف یہ پوچھتی ہے کہ مہنگائی کے نام …
Read More »پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس، نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈ ی ایم) کا سربراہی آجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت اور خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ اور …
Read More »چین کے خلاف کواڈ کا اجلاس / بیجنگ نے کہا آپ ناکامی سے دوچار ہیں
واشنگٹن {پاک صحافت} وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کی بھارت ، آسٹریلیا اور جاپان کے وزرائے اعظم کے ساتھ جمعہ کو مشترکہ ملاقات میں ایک مشترکہ بیان جاری کرنے کے ساتھ ختم ہوئی۔ ان چار ممالک کے اجلاس کو کواڈ کہا جاتا ہے۔ اگرچہ جو بائیڈن ، نریندر مودی ، …
Read More »حکومتی ظالمانہ پالیسیوں کیخلاف تاجروں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کی جانب سے ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی صدر کاشف چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے …
Read More »اس وقت ریاست اور حکومت ملکر غریب کا خون نچوڑ رہے ہیں۔ سراج الحق
گوجرانوالہ (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں ریاست اور حکومت مل کر غریب شہریوں کا خون نچوڑنے میں مصروف ہیں جبکہ قومی اسمبلی میں عوامی حقوق کے لئے آواز اٹھانے والا کوئی موجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے …
Read More »