پاک صحافت جیریکو شہر کے “عقبہ جبر” کیمپ پر صیہونی فوج کے نئے حملے کے دوران قابض فوجیوں نے 10 فلسطینی نوجوانوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا۔ ارنا کے مطابق فلسطینی خبر رساں ایجنسی ساما نے جمعرات کے روز اطلاع دی ہے کہ اس کیمپ پر صیہونی فوجیوں …
Read More »ایران کی تیل کی صنعت نے پابندیوں کے حالات میں بڑی چھلانگ لگائی
پاک صحافت امریکی تحقیقاتی ادارے نے کہا ہے کہ ایران میں تقریباً 1900 کلومیٹر طویل تیل کی پائپ لائن زیر تعمیر ہے اور اس حوالے سے ایران پابندیوں کے باوجود دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ گلوبل انرجی مانیٹر نے ایران کے تیل کے منصوبوں پر تحقیق کرنے کے بعد …
Read More »