اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں غیر ضروری مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کرتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے، امریکی …
Read More »ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ وزیر خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، ایف بی آر میں …
Read More »کے پی کو 590 ارب روپے دہشتگردی کی روک تھام کی مد میں ملے۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کے پی کو 590 ارب روپے دہشتگردی کی روک تھام کی مد میں ملے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کو حصہ …
Read More »اپوزیشن کے پاس گالم گلوچ اور نعرے بازی کے سوا کچھ نہیں۔ وزیراعلی پنجاب
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس گالم گلوچ اور نعرے بازی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ حکومت …
Read More »پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کا معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھادیا
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کا معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عام انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں کی تحقیقات سے متعلق امریکی قرارداد کے بعد امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم دفتر خارجہ پہنچے ہیں جہاں ان کی ملاقات نائب …
Read More »پنجاب میں بلدیاتی انتخاب کیلئے حلقہ بندیوں کے مراحل مکمل
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخاب کیلئے حلقہ بندیوں کے مراحل مکمل کرلئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی رضامندی کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخاب کے لیے حلقہ بندیوں …
Read More »کے الیکٹرک ہمیں مجبور نہ کرے کہ ہم کوئی ایسا اقدام آٹھائیں جو قانون کیخلاف ہو۔ کامران ٹیسوری
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک والے ہمیں مجبورنہ کرے کہ ہم کوئی ایسا اقدام آٹھائیں جو آئین اور قانون کیخلاف ہو۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری …
Read More »وفاقی حکومت کا خواتین کا استحصال روکنے کیلیے قانون سازی کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ خواتین کا استحصال صدیوں سے ہورہا ہے جس کو روکنے کیلیے اب قانونی سازی بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قوانین بنانا اور ان پر عملدرآمد کرانا دو الگ الگ …
Read More »اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا امریکن قونصلیٹ کے گھیراؤ کا اعلان
کراچی (پاک صحافت) اسلامی جمعیت طلبہ نے 29 جون، ہفتہ کو شام 4 بجے بوٹ بیسن، کلفٹن تا امریکن قونصلیٹ یکجہتی غزہ مارچ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی آبش صدیقی نے امریکن قونصلیٹ کی جانب یکجہتی غزہ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »وزیراعلی سندھ کا ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں …
Read More »