Tag Archives: ٹک ٹاک

ٹک ٹاک کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی سرچ ٹول کی آزمائش

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو سرچ انجن کا حصہ بنانے پر کام کیا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے اپنے سرچ انجن کے لیے اے آئی اسمارٹ ٹول کی آزمائش کی جا رہی …

Read More »

ٹک ٹاک کا تمام اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک کے اپنے اے آئی ٹولز سے تیار کردہ ویڈیوز پر پہلے ہی اس طرح کے لیبل لگائے جاتے ہیں، مگر اب دیگر …

Read More »

گھر سے نکل کر کام کرنے پر ٹک ٹاک بنتی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ گھر سے نکل کر کام کرنے پر ٹک ٹاک بنتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے فیلڈ اسپتالوں کے افتتاح کے موقع پر کہا ہے کہ مجھ پر ٹک ٹاک بنوانے کا الزام بے بنیاد ہے۔ یہ کہنا …

Read More »

امریکی کارکن: ٹک ٹاک پر پابندی امریکی کانگریس کی طرف سے اسرائیل کے لیے ایک اور خدمت ہے

واہٹ ہاوس

پاک صحافت “نیوز ویک” نے اپنی ایک رپورٹ میں امریکی کانگریس کی جانب سے “ٹک ٹاک” پلیٹ فارم کی سرگرمیوں پر پابندی کی منظوری کے حوالے سے سوشل میڈیا کے بعض صارفین کے تنقیدی تبصرے شائع کیے اور لکھا: امریکیوں کا خیال ہے کہ اس ملک کی کانگریس اس قانون …

Read More »

ٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کے فیچر پر کام جاری

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹک ٹاک کی جانب سے اے آئی ڈیجیٹل اواتار کے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے۔ یہ …

Read More »

میٹا نے فیس بک صارفین کے لیے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرا دی

فیس بک

(پاک صحافت) میٹا نے ایک بار پھر فیس بک میں ایسی تبدیلی متعارف کرائی ہے جو ٹک ٹاک سے متاثر ہے۔دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک میں نئے ویڈیو پلیئر کو متعارف کرایا گیا ہے جس میں ہر طرح کے فارمیٹس اور دورانیے کی ویڈیوز کو ایک کر …

Read More »

“الاقصیٰ طوفان” 1402 کا سب سے اہم مسئلہ ہے

الاقصی طوفان

پاک صحافت گزشتہ ایک سال کے دوران بین الاقوامی سطح پر بہت سے واقعات رونما ہوئے، جن میں سے ہر ایک دوسرے وقت پر ہوا ہوتا تو شاید اس سال کا سب سے اہم واقعہ ہوتا، لیکن الاقصیٰ طوفان آپریشن اتنا سنگین تھا۔ اس کے نتیجے میں یہ کہا جا …

Read More »

ٹک ٹاک اب یوٹیوب بننے کے لیے تیار

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی مقبولیت نے دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھی خود کو بدلنے پر مجبور کردیا اور ان کی جانب سے مختصر ویڈیوز کو زیادہ ترجیح دی جارہی ہے۔ انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو اپنے جیسا بننے پر مجبور کرنے کے بعد ٹک …

Read More »

ٹک ٹاک میں آٹو اسکرولنگ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) اگر آپ روزانہ کئی گھنٹے ٹک ٹاک ویڈیوز دیکھتے ہوئے گزارتے ہیں تو یقیناً انگلیوں سے اسکرین کو بار بار اسکرول کرنا پڑتا ہوگا۔ مگر ویڈیو شیئرنگ ایپ میں آٹو اسکرولنگ فیچر کے ذریعے آپ اسکرین کو چھوئے بغیر بھی مختصر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ آٹو اسکرول فیچر …

Read More »

گوگل، فیس بک یا ٹک ٹاک، 2023 میں دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کونسی رہی؟

(پاک صحافت) کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کونسی ہے جو انٹرنیٹ کے اربوں صارفین استعمال کرتے ہیں؟ یقیناً اس کا جواب گوگل ہے کیونکہ اس سرچ انجن کا استعمال دنیا بھر میں اربوں افراد کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال کے …

Read More »