Tag Archives: ولی عہد

انکشاف، خاشقجی کے قتل کے بعد بن سلمان کے لیے صہیونی حمایت کے مقاصد

بن سلمان

ریاض {پاک صحافت} ایک بین الاقوامی تنظیم نے جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد کے لیے صہیونی حکومت کی حمایت کے مقاصد کا انکشاف کیا ہے۔ ایک بین الاقوامی تنظیم نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی حمایت کرنے کے اسرائیلی حکومت کے ارادوں کا انکشاف …

Read More »

متحدہ عرب امارات کورونا فری ہو گیا ، شیخ زاید نے کیا اعلان

محمد بن زائد

ابوظہبی (پاک صحافت) ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اب کورونا سے پاک ہے۔ محمد بن زاید کے مطابق متحدہ عرب امارات کورونا فری ہو گیا ہے اور وہاں معمول کی زندگی شروع ہو گئی ہے۔ ارنا نے اطلاع دی …

Read More »

سعودی ولی عہد بن سلمان کی طولانی غیر موجودگی کا راز ہوا فاش

محمد بن سلمان

ریاض {پاک صحافت} آل سعود کی مخالفت کرنے والے ایک حجازی کارکن جمانہ الصانع  نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان عرب اور اسلامی دنیا کے نازک دور کے دوران مستقل غیر حاضر رہے ، جس کے لئے سخت موقف کی ضرورت ہے۔ سب سے اہم …

Read More »

ایران اور سعودی عرب اسلامی دنیا کے دو اہم ممالک ہیں، سعید خطیب زادہ

سعید خطیب زادہ

تہران {پاک صحافت} ایران نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مفاہمت کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دونوں مملک کے سیاسی اختلافات جلد دور ہو جائیں گے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے حالیہ انٹرویو …

Read More »

منگل کی صبح سے ہی محمد بن سلمان کے ٹویٹر اور گوگل پر چھانے کی وجہ

محمد بن سلمان

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا نام صبح سے ہی ٹویٹر پرچل رہا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ بن سلمان نے 2030 سعودی ویژن کا اعلان کیا تھا ، جس کو اب پانچ سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر ایک انٹرویو نشر …

Read More »

اردن کے سابق ولی عہد شہزادہ کی شرط ، فوج کی کمان میرے ہاتھ میں دی جائے

اردن ولی عہد

اردن کے سابق ولی عہد شہزادہ نے اس ملک کے حکمران عبد اللہ کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کرنے کے باوجود ، اردن کی فوج کی باگ ڈور سنبھالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اردن کے ایک ذرائع نے بتایا ہے کہ حمزہ بن حسین نے اردن کی فوج کی …

Read More »