Tag Archives: وزارت خارجہ

مغربی انسانی حقوق اس کاغذ کے قابل نہیں جس پر وہ لکھتے ہیں، ماریا زاخارووا

ماریا زاخارووا

ماسکو (پاک صحافت) روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مغربی ممالک بیلاروس کی سرحدوں پر فیصلے کرنے اور پناہ گزینوں کی مدد کرنے کے بجائے “مشترکہ” خطرات سے خبردار کر رہے ہیں۔ “ہم ان مہذب ممالک کے بارے میں کیا دیکھتے ہیں جو ہمیشہ سب کو مشورہ دیتے …

Read More »

طالبان پر مہربان ہوا چین، کر ڈالی افغانستان پر لگی پابندیاں ہٹانے کی مانگ

چین

بیجنگ {پاک صحافت} چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان پر عائد یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر ہٹائی جائیں۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ  نے روئٹرز کے حوالے سے بتایا کہ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان پر …

Read More »

افغان حکومت نے پاکستان میں تعینات اپنا سفیر واپس بلالیا

افغان سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) افغان حکومت نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعیینات اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان صدر نے اسلام آباد سے افغان سفیر اور سفارتی …

Read More »

خطے میں امن کے لئے ایران کے ساتھ بات چیت ضروری ہے: قطر

ترجمان

دوحہ {پاک صحافت} قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دوحہ خطے میں تمام طاقتوں کے مابین ثالثی کے لئے تیار ہے اور ایران کے ساتھ بات چیت خطے میں پرامن علامت کے لئے ضروری ہے۔ لولوہ الخطیر نے اسپتنک نیوز ایجنسی کو بتایا کہ جب بھی قطر …

Read More »

مستقل رہائش، ورکنگ ویزا والے غیر ملکیوں کا جاپان میں داخلہ ممنوع

جاپان

ٹوکیو {پاک صحافت} بھارت میں بے قابو ہوتے کورونا کے سبب جہاں بہت سے ممالک نے بھارتی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگائی ہے انہیں ممالک کا اتباع کرتے ہوئے اور اپنے آپ کو اس سے محفوظ رکھنے کے ملحوظ خاطر جاپان نے بھی بھارت اور پاکستان سمیت 152 ملکوں …

Read More »

ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات جاری، ریاض نے کی تصدیق

ایران اور سعودی عرب

ریاض {پاک صحافت} ایک سعودی عرب کے اہلکار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب نے ریاض اور تہران کے مابین مذاکرات کی تصدیق کردی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ میں منصوبہ بندی کے سربراہ ، زید کریملی نے ایران اور سعودی عرب کے مابین ہونے والی …

Read More »

امریکہ روس کے خلاف موجودہ انٹیلی جنس جنگ کو بھڑکا رہا ہے، زاخارووا

زاخارووا

روس {پاک صحافت} روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں کہا کہ ماسکو کے خلاف جمہوریہ چیک کی انٹیلیجنس جنگ کے پیچھے واشنگٹن کا ہاتھ ہے اور “اس کے لئے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ،تاکہ مغربی ممالک میں پیدا بہت سارے مسائل …

Read More »

روس کا کشمیر کے متعلق اہم بیان، ماریہ زخارووا

ماریہ زخارووا

ماسکو (پاک صحافت) روس نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی ہے، روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نےکہا کہ اگرتمام فریق متفق ہوں تو روس …

Read More »

انتظار کی گھڑیاں ختم، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچ جائے گی

کورونا ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) بالآخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، سرکاری حکام کے مطابق کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کے روز پاکستان پہنچ جائے گی۔ زرائع کے مطابق چینی وزارت خارجہ اور چینی سفارت خانے نے پی آئی اے کو کورونا ویکسین لے جانے کے لئے گرین سگنل …

Read More »

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی افواہوں کی تردید کردی

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی افواہوں کی تردید کردی

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں‌ کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا کی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پرغور کر رہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کی طرف …

Read More »