Tag Archives: مظفرآباد

کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں، شہباز شریف

مظفرآباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے وفد کو آزاد جموں و کشمیر کی ترقی و خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ بھرپور کوشش کریں کہ …

Read More »

وزیراعظم آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نیلم جہلم پروجیکٹ کا دورہ کریں گے، وہ مظفر آباد میں آزاد کشمیر کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیراعظم کی آزاد کشمیر کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں آزاد …

Read More »

آزاد کشمیر میں پُرتشدد مظاہروں، ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں کئی روز کے پُرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی۔ مظفرآباد، باغ، نکیال سمیت دیگر شہروں میں تعلیمی ادارے، ہوٹل اور بازار کھل گئے۔ علاوہ ازیں میرپور، ہٹیاں بالا ضلع بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہو سکی۔ …

Read More »

آزاد کشمیر؛ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان

آزادکشمیر

مظفرآباد (پاک صحافت) جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے تھے۔ گزشتہ روز ہونے والے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اجلاس …

Read More »

پاکستان کو قرضوں کی دلدل سے نکالنا ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیراعظم

مظفرآباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے بارش و برف باری متاثرین کے ساتھ حکومتِ آزاد کشمیر اور حکومتِ پاکستان کھڑی ہیں، ہمیں پاکستان کو قرضوں کی دلدل سے نکالنا ہے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و …

Read More »

قائد حزب اختلاف کیجانب سے گرفتاری دینے کا اعلان

چوہدری یاسین

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری یاسین نے گرفتاری دینے کا اعلان کیا ہے۔ وہ آج قانون کی پاسداری کرتے ہوئے گرفتاری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر آزادکشمیر اسمبلی و رہنما پیپلزپارٹی چوہدری یاسین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

جماعت اسلامی کیجانب سے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی مخالفت

سراج الحق

مظفرآباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا لہذا اسے صوبہ نہ بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے …

Read More »

کٹھ پتلی حکومت کی ہر سازش ناکام بنائیں گے۔بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مظفرآباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت پیپلزپارٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے لیکن ہم ہر سازش ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وفاق کی طرح آزاد کشمیر میں بھی سلیکٹڈ کو ہم پر مسلط …

Read More »

بیرسٹر سلطان محمود آزادکشمیر کے نئے صدر منتخب

بیرسٹر سلطان محمود

مظفرآباد (پاک صحافت) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری بھاری اکثریت سے آزاد کشمیر کے اٹھائیسویں صدر منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل اپوزیشن امیدوار میاں عبدالوحید مطلوبہ ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور معروف سیاستدان بیرسٹر سلطان محمود آزاد …

Read More »

دھاندلی کے خلاف آزادکشمیر کے عوام کے ساتھ مل کر احتجاج کریں گے۔ راجہ فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (پاک صحافت) راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ آزادکشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی کی دھاندلی کے خلاف عوام کے ساتھ مل کر بھرپور احتجاج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »