Tag Archives: مذمت

سانحہ 9 مئی کیخلاف سندھ، بلوچستان اور پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادیں منظور

اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) سانحہ 9 مئی کے خلاف پنجاب، بلوچستان اور سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار دایں کثرت رائے سے منظور کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی نے سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی جبکہ اپوزیشن نے قرارداد کی منظوری پر ایوان میں ہنگامہ آرائی …

Read More »

9 مئی کے پرتشدد واقعات سے ملک دشمنوں کے مفادات پورے ہوئے۔ صدرِ پاکستان

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی تاریخ میں یوم سبیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ 9 مئی کےحملے ریاستی رٹ، قانون …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کی رفح میں اسرائیلی فوج کی حالیہ دراندازی کی مذمت

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے رفح میں اسرائیلی فوج کی حالیہ دراندازی اور بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیانی نے کہا ہے کہ عالمی برادری صیہونی اسرائیلی انتہا پسند حکومت کو جوابدہ ٹھہرائے، رفح پر حملے سے …

Read More »

جاپان کے عوام پر ایٹم بمباری اور غزہ کے عوام پر بمباری کی تعریف کرنا خطرناک سوچ ہے۔

جاپان

پاک صحافت سان فرانسسکو یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے غزہ میں جوہری بم استعمال کرنے کے خطرے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے، فلسطینیوں کی تحریک آزادی کا جاپانی سامراج سے موازنہ کرنے پر تنقید کی۔ مشرقی ایشیائی نسل کی ایک محقق اور انسانی حقوق کی کارکن ہیں جو اس …

Read More »

صدر مملکت کا دہشت گردوں کے ہاتھوں مسافروں کے بہیمانہ قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسافروں کے بے رحمانہ قتل کی سخت مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے دہشتگردوں کے ہاتھوں مسافروں کے بہیمانہ قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی نوشکی میں نہتے لوگوں کے قتل کی شدید مذمت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نوشکی میں نہتے لوگوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ مراد علی شاہ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کے …

Read More »

فلسطینی اسلامی جہاد: میدان میں شکست کے بعد تل ابیب نے مزاحمتی رہنماؤں کے بچوں کو قتل کرنے کا رخ کر لیا

جہاد اسلامی

پاک صحافت فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے بچوں کی شہادت کے رد عمل میں تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل نے اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد مزاحمتی رہنماؤں کے بچوں کے قتل کی طرف رجوع کیا ہے۔ …

Read More »

اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے حق میں پاکستان کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں فلسطینیوں کے حق میں پاکستان کی قرارداد منظور ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کُل 47 رکن ممالک میں سے 28 نے قرارداد کی حمایت اور 6 نے مخالفت میں ووٹ دیے۔ جبکہ 13 ممالک نے ووڑنگ میں حصہ ہی نہیں …

Read More »

صدر آصف زرداری کی شانگلہ حملے کی شدید مذمت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری نے شانگلہ خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر سے جاری پریس ریلیز میں خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں بشام کے مقام پر گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے …

Read More »

پاکستان کی چینی باشندوں پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی باشندوں پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر بشام کے قریب دہشت گرد حملے میں 5 چینی شہری ہلاک ہوگئے۔ دہشتگرد حملے …

Read More »