عوام نے فساد مارچ کا تیہ پانچا کر دیا ہے، عطاء تارڑ مئی 26, 2022 پاکستان 0 لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کے ترجمان عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ عوام نے فساد مارچ کا تیہ پانچا کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان اب دھمکیوں کے بعد اب ترلوں پر اتر آیا ہے۔ شکست خوردہ عمران نیازی کا مایوس چہرہ اور لرزتی … Read More »