Tag Archives: فلسطینی اتھارٹی

اسماعیل ہنیہ کی جانب سے محمود عباس کے لیئے اہم پیغام، فلسطینی صدر نے مکتوب کا خیرمقدم کیا

اسماعیل ہنیہ کی جانب سے محمود عباس کے لیئے اہم پیغام، فلسطینی صدر نے مکتوب کا خیرمقدم کیا

غزہ:(پاک صحافت) فلسطینی اتھارٹی کے ایوان صدر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی طرف سے لکھا ایک مکتوب فلسطینی صدر محمود عباس کو پہنچا دیا گیا ہے۔ فلسطینی ایوان صدر کے مطابق اسماعیل …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں نے فلسطینیوں ‌کی مشکلات میں شدید اضافہ کیا: محمود عباس

ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں نے فلسطینیوں ‌کی مشکلات میں شدید اضافہ کیا: محمود عباس

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں نے فلسطینیوں ‌کی مشکلات میں شدید اضافہ کیا  اور انہیں توقع ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ فلسطینیوں کے حوالے سے اصولی موقف اختیار کرے گی۔ محمود …

Read More »

عرب ممالک اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور سیکیورٹی تعاون شرمناک عمل ہے: حماس

عرب ممالک اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب ست اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور سیکیورٹی تعاون شرمناک عمل ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پارلیمانی لیڈر اور سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر محمود الزھار نے عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے صہیونی دشمن کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کی مذمت کی ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات معمول پرلانے …

Read More »

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا اعلان افسوسناک ہے: اسلامی جہاد

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا اعلان افسوسناک ہے: اسلامی جہاد

اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے کل جماعتی کانفرنس کے فیصلوں سے انحراف اور عجلت میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا اعلان بہت افسوسناک قدم ہے اور اس سے فلسطینی قوم کو کسی قسم کا فائدہ نہیں …

Read More »