لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد کا کہنا ہے کہ 14 اگست کے دن کی حرمت ہم سب کیلیے بہت اہمیت کی حامل ہے لیکن بے حسی کی انتہا دیکھیے کہ فسادی ٹولے نے 14 اگستکے روز بھی احتجاج سے گریز نہیں کیا۔
Read More »بشری بی بی کا بیان سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔ عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بشری بی بی نے جو کچھ کہا وہ مکمل تیاری اور سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بشیری بی بی جیسے بیان کی نظیر پی ٹی آئی کی فتنہ و فساد سے بھری تاریخ …
Read More »پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں فساد کی اجازت نہیں دینگے، عظمیٰ بخاری
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دارالحکومت میں جا کر فساد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور ہمارا کوئی موازنہ نہیں، پی ٹی آئی کی سیاست فساد کی …
Read More »اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کو ختم کرنے میں بہت عرصہ لگ جائے گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکومت کسانوں کے مسائل کے حل کو اولین …
Read More »تحریک انصاف نے ہمیشہ ملک کی ترقی کے خلاف کام کیا۔ عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ ملک کی ترقی کے خلاف کام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مقصد فتنہ اور فساد پھیلانا ہے، کپتان پاکستان …
Read More »فساد کی سیاست کی پاکستان میں گنجائش نہیں، سینیٹر مصدق ملک
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ فساد کی سیاست کی پاکستان میں گنجائش نہیں ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ مہنگائی کم ہورہی ہے اور ترقی کی شرح بڑھ رہی ہے، ملک آگے بڑھ رہا …
Read More »ملک میں فساد پیدا کرنے والوں کو معافی نہیں ملے گی، عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انتشاری ٹولے نے جو اس ملک میں کیا ہے اس کا احتساب بھی ضروری ہے ابھی مزید تحقیقات بھی کی جائیں گی مزید گرفتاریاں بھی لگتا ہے دیکھنے میں آئیں گی اور ملک میں …
Read More »ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل میں رکھیں۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل میں رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ ملک نے ترقی کرنی ہے …
Read More »عمران خان کا مقصد ملک میں فساد برپا کرنا ہے، رانا ثناء اللہ
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پارلیمانی جمہوری سسٹم میں آگے بڑھنے کیلیے مذاکرات کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہوتا لیکن عمران خان نے تصادم کا راستہ اختیار کیا ہوا ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ عمران خان کا …
Read More »پی ٹی آئی کا کام ملک میں فتنہ و فساد پھیلانا ہے، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ایک فتنہ فساد پارٹی جس کا خمیر ہی فساد، فتنے اور دہشتگردی سے شروع ہو کر وہیں پہ ختم ہوتا ہے۔ جب انکو پتہ چلتا ہے پیٹرول کی قیمت میں کمی ہورہی ہے انکے لیے …
Read More »