اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدرِ مملکت آصف زرداری نے ایوانِ صدر میں ان سے حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی۔ …
Read More »چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کل عہدے کا حلف اٹھائینگے
اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریبِ حلف برداری کل ایوان صدر میں ہو گی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری کل 11 بجے نئے چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔ تقریبِ حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، پارلیمنٹیرینز اور سرکاری حکام شرکت کریں گے۔ اس …
Read More »لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے سیکریٹری دفاع کا چارچ سنبھال لیا
اسلام آباد (پاک صحافت) لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے سیکریٹری دفاع کا چارچ سنھال لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے سیکریٹری دفاع کی تعیناتی کی تھی۔ ذرائع کے مطابق نئے سیکریٹری دفاع کی تعیناتی 2 سال اور 3 ماہ کے لیے کی گئی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی …
Read More »مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کو ایک اور عہدہ مل گیا
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کو ایک اور عہدہ مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کو ایک اور وزارت کا عہدہ دے دیا، وزیر اعظم کے مشیر ہونے کے ساتھ ساتھ وزارت بین الصوبائی رابطہ کا اضافی …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف پارٹی عہدے سے مستعفی
لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 18 مئی کو طلب کرلیاگیا۔اجلاس 18مئی ہفتے کو دن ساڑھے 11 بجے 180 ایچ بلاک …
Read More »جب تک آصف زرداری صدر ہیں انکے خلاف کیسز کی کارروائی آگے نہیں بڑھ سکتی، احتساب عدالت
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ ملنے کی درخواستیں منظور کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے ریفرنس پر کارروائی روکنے کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے …
Read More »وزیراعظم نے چیف کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزارت داخلہ نے کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کو سی ڈی اے یا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ریکوزیشن دیدی ہے۔ چوہدری محمد علی رندھاوا …
Read More »سیاست عہدوں سے نہیں کی جاتی، سیاست اللہ کی مخلوق کو راضی کرنے کا نام ہے، حمزہ شہباز
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاست عہدوں سے نہیں کی جاتی، سیاست اللہ کی مخلوق کو راضی کرنے کا نام ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت اتحادی جماعتوں سے مل کر معاشی بحالی کی کوشش کر رہی ہے۔ …
Read More »رانا ثناءاللہ کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے صوبائی کابینہ میں توسیع کرنے اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو اہم عہدہ سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ خان کو صوبائی کابینہ میں سینئیر مشیر کا منصب دینے کی تیاریاں …
Read More »اسپیکر قومی اسمبلی سے اماراتی سفیر کی ملاقات، منصب سنبھالنے پر مبارکباد
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی سفیر نے ایاز …
Read More »