لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کسی بھی حکومتی عہدے سے بلند ہیں۔ تفصیلات لاہور میں الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عوام کی خواہش تھی کہ نواز شریف پاکستان میں …
Read More »چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا ٹائیگر فورس کا عہدہ نہیں، فیصل کریم کنڈی
پشاور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی تقرری کے معاملے میں تمام قانونی تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی پی ترجمان نے …
Read More »آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔ ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریبِ حلف برداری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف علی زرداری سے صدرِ مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف، سابق وزیرِ اعظم …
Read More »سراج الحق امیر جماعت اسلامی کے عہدے سے مستعفی
منصورہ (پاک صحافت) انتخابات میں ناکامی پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلاسکا۔ انکا کہنا تھا کہ انتخابات میں ناکامی کو قبول کرتے ہوئے بطور …
Read More »عہدوں کا شوق نہیں، خدمت کے لیے آیا ہوں، جہانگیر ترین
ملتان (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ بڑے عہدوں کا کبھی شوق نہیں تھا، میرے پاس سب کچھ ہے، میں صرف عوام کی خدمت کرنے آیا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا …
Read More »ایک بار پھر میں نواز شریف سے رشتہ بچایا، عہدہ نہیں۔ طلال چوہدری
لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر میں نواز شریف سے رشتہ بچایا، عہدہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ قیادت نے ساری چیزیں سامنے رکھ کر مجھ سے کہا کہ خود فیصلہ کریں، پارٹی میں …
Read More »نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کرنے کی استدعا …
Read More »ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے
اسلام آباد (پاک صحافت) ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے ہوگئے، ان کی مدت 8 ستمبر کو رات 12 بجے مکمل ہوگئی۔ عارف علوی مدت پوری ہونے کے باوجود عہدے پر رہنے والے ملک کے پہلے منتخب صدر بن گئے، نئی اسمبلی منتخب ہونے تک صدر علوی …
Read More »نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق، نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی کو پاور ڈویژن میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر کے لیے بریفنگ میں سیکریٹری پاور اور دیگر اعلیٰ …
Read More »پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری نے عہدے سے استعفی دے دیا
کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری مبین جتوئی نے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبین جتوئی نے پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے استعفی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حلیم عادل شیخ من مانے فیصلے کر رہے ہیں، …
Read More »