پاک صحافت پاکستان کے وزیر خارجہ نے جیو اکنامک نقطہ نظر اور اقتصادی ڈپلومیسی پر ملک کی توجہ پر زور دیتے ہوئے کہا: ہم تہران میں نئی حکومت کے ساتھ مرحوم ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے مشترکہ معاہدوں پر عمل پیرا ہیں۔ پاک صحافت کے رپورٹر کی رپورٹ کے …
Read More »اپنے منہ میاں مٹھو بننا اچھا نہیں، سیکریٹری خارجہ بتائیں ہم نے کیا کامیابی حاصل کی، اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اپنے منہ میاں مٹھو بننا اچھا نہیں، سیکریٹری خارجہ کمیٹی کو بتائیں کہ اب تک ہم نے کیا کامیابی حاصل کی۔ سینیٹر عرفان صدیقی کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا پہلا اجلاس ہوا، جس …
Read More »نواز شریف نے حکومت کو سولر پینل کیلئے عوام کو ریلیف دینے کا کہا ہے، عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ سولر پینل کے حوالے سے عوام کو ریلیف دینا چاہیے۔ یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی …
Read More »پاکستان پر پابندیاں لگوانے کی ایک اور قرارداد پی ٹی آئی کا اگلا ہدف ہے، عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے لیڈر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان پر اقتصادی سمیت ہر طرح کی پابندیاں لگوانے کی ایک اور قرارداد پی ٹی آئی کا اگلا ہدف ہے۔ عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی …
Read More »عرفان صدیقی سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے چیئرمین منتخب
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے اجلاس ہوا۔ سیکریٹری کمیٹی نے کہا کہ سینیٹر عرفان صدیقی کو چیئرمین منتخب …
Read More »پی ٹی آئی فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کررہی ہے۔ عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 4 سال وزیراعظم رہے لیکن حمود الرحمان …
Read More »موجودہ حالات کو 1971 کے مشرقی پاکستان کے حالات جیسا قرار دینا انتہائی افسوسناک ہے۔ عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتِ حال کو 1971 کے مشرقی پاکستان کے حالات جیسا قرار دینا انتہائی افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ یہ تاثر پیدا کرنا کہ ملک …
Read More »پی ٹی آئی بند گلی میں چلی گئی، مذاکرات کے دروازے بند ہوچکے۔ عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بند گلی میں چلی گئی، مذاکرات کے دروازے ہی نہیں کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ کوئی ادارہ …
Read More »شبلی فراز اپنے قائدین سے پوچھیں پی ٹی آئی چاہتی کیا ہے؟ عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شبلی فراز اپنے قائدین سے پوچھ لیں پی ٹی آئی چاہتی کیا ہے؟ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ اُدھر سے این او سی مل جائے تو ہم حاضر ہیں۔ انہوں نے کہا …
Read More »تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز شریف نے روک لیا یہ بات بے بنیاد اور غلط ہے، عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تاثر دیا گیا کہ نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز شریف نے روک لیا یہ بات بے بنیاد اور غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن سے پہلے نواز شریف کے …
Read More »