Tag Archives: عبدالقادر پٹیل

عمران خان سونے میں ہاتھ ڈالے تو مٹی بن جائے، اسکو گوادر مت بلانا سمندر سوکھ جائے گا، عبدالقادر پٹیل

گوادر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے گوادر کے شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان وہ شخص ہے اگر سونے میں ہاتھ ڈالے تو مٹی بن جائے، لہذا اسے گوادر مت بلانا سمندر ہی سوکھ جائے گا۔

Read More »

زوال پذیر حکومت سے عوام کے فائدے کا کوئی کام نہ ہوا ہے نہ ہوگا، عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  زوال پذیر حکومت سے عوام کے فائدے کا کوئی کام نہ ہوا ہے نہ ہوگا۔ 200 ارب والے محنتی …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری پر مراد سعید کی تنقید چاند پر تھوکنےکےمترادف ہے، عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید پر ایک بار پھر جملے کس دیے، عبدالقادر پٹیل کہتے ہیں کہ مراد سعید کی بلاول بھٹو زداری پر تنقید چاند پر تھوکنے کے مترادف ہے۔ مراد سعید جب بھی منہ …

Read More »

عبدالقادر پٹیل کا بابر اعظم سے سیاست میں نہ آنے کا حلف لینے کا مطالبہ

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سیاست میں نہ آنے کا حلف لینے کا مطالبہ کر دیا، عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ بابر اعظم سے حلف لیا جائے کہ …

Read More »