Tag Archives: طلال چوہدری

سب سے زیادہ پرتعیش قیدی عمران خان ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں سب سے زیادہ پرتعیش قیدی عمران خان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایسا کوئی قیدی نہیں جس کو ڈاکٹر، ورزش کی مشین، ملازم میسر ہوں، عمران خان سب …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اپنی سزاؤں کو ختم کرنے کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھا رہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنی سزاؤں کو ختم کرنے کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اپنی سزاؤں …

Read More »

سلیکٹڈ لوگوں کو توہین عدالت کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ لوگوں کو توہین عدالت کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ہوئے ن لیگ کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں توہین عدالت کا قانون ختم ہوچکا ہے۔ …

Read More »

عوام کے منتخب وزیراعظم کو ایک عدالتی فیصلے سے گھر بھیج دیا جاتا ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ اس پارلیمنٹ کی توہین کب نہیں ہوئی؟ اس کے وزیراعظم کو پھانسی پہ چڑھادیا جاتا ہے عوام کے منتخب وزیراعظم کو ایک عدالتی فیصلے سے گھر بھیج دیا جاتا ہے لیکن پارلیمنٹ نے ہمیشہ کوشش کی …

Read More »

اگر جج صاحبان پریشر نہیں برداشت کرسکتے تو وہ انصاف بھی نہیں دے سکتے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری نے کہا کہ سول اور سیشن عدالتوں کو بغیر دباؤ کے کام کرنا چاہیئے عدلیہ کے اندر پہلے سزا جزا کا نظام بہتر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 62، 63 پر …

Read More »

وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وائٹ پیپر چھاپنے سے الیکشن 2018 میں آپ کے کالے کرتوت سفید نہیں ہو جائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وائٹ پیپر ٹیریان، بنی گالہ محل، گھڑی چوری اور 190 ملین …

Read More »

پی ٹی آئی بات کررہی ہے اور مکر بھی رہی ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی آئی بات چیت کر بھی رہی ہے اور مکر بھی رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے این آر او کا نام مذاکرات رکھا ہوا ہے۔ پی ٹی …

Read More »

ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی پی ٹی آئی کی سیاسی تدفین کاپیغام ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی پی ٹی آئی کی سیاسی تدفین کاپیغام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بڑی سیاسی جماعت کے دعویدار کے پی کے کی مشینری …

Read More »

بشری بی بی کو کوئی تکلیف نہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بشری بی بی کی صحت ہشاش بشاش اور بہترین ہے اور ان کو کوئی تکلیف نہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پلاٹ، ہیرے، 190 ملین پاونڈز کی رقم …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ پھر جھوٹے ثابت ہوگئے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ پھر جھوٹے ثابت ہوگئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ طبی رپورٹس آنے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوگئے۔ …

Read More »