Tag Archives: شیری رحمان

پی ٹی آئی مسلسل غیرملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مسلسل غیر ملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیری رحمان نے امریکی کانگریس ارکان کے صدر جوبائیڈن کو لکھے گئے خط میں پر ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

پولیو ورکرز پر حملہ قوم کے مستقبل پر حملہ ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پولیو ورکرز پر حملہ قوم کے مستقبل پر حملہ ہے۔ شیری رحمٰن نے اپر اورکزئی کے علاقے ڈبوری بادام کلے میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ سے پولیو …

Read More »

پاکستانی سیاستدان: مسلم ممالک اور انسانی حقوق کے دعویدار خاموشی اختیار کرنا چھوڑ دیں

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے سیاسی اشرافیہ نے اس ملک کی حکومت کے ساتھ ساتھ صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور حمایت اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے یہ سوال اٹھایا ہے کہ کیا اب وقت آگیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیت کے دعویداروں …

Read More »

ترمیم کی منظوری آئینی اصلاحات کیلئے تمام جماعتوں کی لگن کی عکاس ہے، سینیٹر شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب صدر پیپلز پارٹی اور سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری آئینی اصلاحات کے لیے تمام جماعتوں کی لگن کی عکاسی کرتی ہے۔ شیری رحمٰن نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سے منظور ہونے پر تمام …

Read More »

ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر سینیٹ میں قرارداد منظور

ایس سی او شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر سینیٹ میں قرارداد منظور کرلی گئی، قرارداد شیری رحمان نے ایوان میں پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق شیری رحمان کا قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس سی او ایک کامیاب کانفرنس تھی، پاکستان کی جیو اکنامک …

Read More »

امید ہے تمام سیاسی و جمہوری قوتیں قوم کو اتفاق رائے کا تحفہ دیں گی، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ امید ہے تمام سیاسی و جمہوری قوتیں قوم کو اتفاق رائے کا تحفہ دیں گی۔ اپنے ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر اتفاق اور مشاورت سے آگے بڑھنے کا …

Read More »

ایس سی او کانفرنس سے اقتصادی ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ایس سی او کانفرنس سے اقتصادی ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کئی دہائیوں بعد ایسے اعلی سطح کے وفود اقتصادی، سفارتی اور …

Read More »

فافن کا پیپلز پارٹی کے ساتھ آئینی عدالت کے قیام پر اتفاق

فافن شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کے وفد سے اہم ملاقات کی اور آئینی عدالت کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے فافن کے وفد سے ملاقات کی، وفد …

Read More »

بچیاں ہمارے مستقبل کی بنیاد ہیں، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ بچیاں ہمارے مستقبل کی بنیاد ہیں۔ نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمٰن نے بچیوں کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ بچیوں کے عالمی دن پر ملک کی ہر بچی کو …

Read More »

دھمکیاں کام نہ کریں تو یہ پاؤں پکڑتے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کی دھمکیاں کام نہ کریں تو یہ پاؤں پکڑتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے نیب قوانین میں حکومتی ترامیم کو چیلنج کیا …

Read More »