بدین (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ خون چوسنے والے شیر کا تیر سے شکار کریں گے، چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بدین میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی ملک بھر …
Read More »عالیہ بھٹ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
(پاک صحافت) نامور بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ کی صاحبزادی اداکارہ عالیہ بھٹ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئیں۔ خیال رہے کہ بھارت میں اس وقت ہر گزرتے دن کے ساتھ اداکاراؤں کی ڈیپ فیک ویڈیوز (جعلی ویڈیوز) منظر عام پر آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ رشمیکا مندانا، …
Read More »عمران نیازی کو بتاتا چلوں کہ صدر زرداری شیروں کا شکار کرتے ہیں، گدھوں کا نہیں، تیمور تالپور
کراچی (پاک صحافت) تیمور تالپور نے آصف زرداری پر عمران خان کے الزمات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری شیروں کا شکار کرتے ہیں گدھوں کا نہیں کرتے۔
Read More »وزیر اعظم نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں، بلاول
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور دیگر وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں۔
Read More »شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی کے …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے، خیال رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف تیسری مرتبہ کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔ مریم اورنگزیب کے مطابق ڈاکٹر کے مشورے سے شہباز شریف نے آج کورونا ٹیسٹ کرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی …
Read More »پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی پھر کورونا وائرس کا شکار
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سعید غنی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق میں نے خود کو آئسولیٹ کیا ہوا ہے، معمولی علامات کے علاوہ میری طبیعت بہتر ہے۔ تفصیلات …
Read More »کرناٹک: حجاب کے لیے لڑنے والی مسلمان طالبہ کے بھائی پر حملہ، املاک تباہ
نئی دہلی {پاک صحافت} کرناٹک کے اسکولوں اور کالجوں میں بی جے پی حکومت کی طرف سے مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے والی طالبہ ہزارہ شفا کے بھائی پر ہندوتوا انتہا پسندوں نے حملہ کیا اور اس کے والد کی املاک کو تباہ …
Read More »حرا مانی اپنے بیٹے کو گلے سے لگانے کے لیے ترس گئیں
کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ حرامانی اپنے بیٹے کو گلے سے لگانے کے لئے ترس گئیں۔ یاد رہے کہ اداکارہ حرامانی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں اس لئے وہ اپنے بیٹے کو گلے نہیں لگا سکتیں۔ دسری جانب حرامانی نے مداحوں …
Read More »اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے بارے میں وہ بات کہہ دی جو امریکہ نے آج تک نہیں کہی
تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے بارے میں وہ بات کہہ دی جو امریکہ نے آج تک نہیں کہی۔ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ایران اس سے کہیں زیادہ خطرے کا شکار ہے جتنا کہ ظاہر ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران …
Read More »