راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 3 خارجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ترجمان پاک فوج آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خارجیوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں ہتھیار …
Read More »کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوری کا سربراہ گرفتار، را اور بی ایل اے سے متعلق اہم انکشافات
کوئٹہ (پاک صحافت) حساس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹی ٹی پی خوارج کی دفاعی شوری کے سربراہ نصراللہ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گرد نصراللہ نے اعترافی ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے اندر …
Read More »قوم کی بیٹیوں کی تعلیم میں رکاؤٹ ڈالنے والے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کی بیٹیوں کی تعلیم میں رکاؤٹ ڈالنے والے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے لیے قائم نجی اسکول پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے …
Read More »سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں 6 دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر …
Read More »پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں افغانستان سے متصل شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان میں پاکستان میں دہشت گردی کی غرض سے دراندازی کے دوران 7 حملہ آور مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے …
Read More »شمالی وزیرستان: فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، جس میں 2 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے …
Read More »نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما جاں بحق
شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میران شاہ بازار میں نامعلوم ملزمان نے فائر کھول دیئے، فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء، عالم دین اور ویلیج کونسل چیئرمین مولانا نور …
Read More »سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ …
Read More »وزیراعظم کی شہید کیپٹن احمد بدر کے اہلخانہ سے تعزیت
تلہ گنگ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز شمالی وزیرستان حملے میں شہید کیپٹن احمد بدر کے گھر تعیزت کرنے پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف تلہ گنگ کے علاقے ٹمن میں واقع شہید کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم …
Read More »شمالی وزیرستان میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید، 6 دہشت گرد ہلاک
پشاور (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید جبکہ 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرعلی کے مقام پر دہشت گردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ہوا ہے، حملے کے نتیجے میں لیفٹیننٹ …
Read More »