Tag Archives: سیٹلائٹ

پاکستان کا ایک اور جدید ملٹی مشن سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان

سیٹلائٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا ایک اور جدید ملٹی مشن سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپارکو نے ایک اور جدید ملٹی مشن سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 مئی کو چین کی نیشنل اسپیس ایجنسی کے تعاون سے …

Read More »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل ہوگیا

سیٹلائٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ یہ خلائی مشن مدار کی جانچ اور تصدیق میں ذیلی نظام کا جائزہ لے گا۔ تفصیلات کے مطابق مدار پر پہنچنے کے بعد سیٹلائٹ ڈیزائن کے مطابق کارکردگی دکھا رہا ہے۔ واضح رہے …

Read More »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ

(پاک صحافت) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر چاند پر روانہ ہو گیا۔ سیٹلائٹ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27 منٹ پر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا۔ خیال رہے کہ یہ مشن 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔

Read More »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ

(پاک صحافت) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر چاند پر روانہ ہو گیا۔ سیٹلائٹ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27 منٹ پر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا، جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔ انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی …

Read More »

آج جانیوالا پاکستانی سیٹلائٹ چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا، ڈاکٹر خرم خورشید

اسلام آباد (پاک صحافت) انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے رکن کور کمیٹی ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا ہے کہ آج چاند پر جانے والا پاکستانی سیٹلائٹ مشن چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ چاند پر پاکستان کا پہلا …

Read More »

پاک چین دوستی آج خلاؤں کی سرحد بھی پار کر چکی، وزیرِاعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا چاند کے لیے پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر وزیرِاعظم شہباز شریف نے قوم اور سائنسدانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی کیوب قمر سیٹلائٹ خلاء میں پاکستان کا پہلا قدم ہے، جوہری میدان کی طرح یہاں …

Read More »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا

(پاک صحافت) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا تھاکہ 3 مئی کو 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند …

Read More »

ایرانی ایئربیس کیلئے کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔ سی این این

سی این این

(پاک صحافت) سی این این کو فراہم کردہ سیٹلائٹ تصاویر کی بنیاد پر، سی این این نے کہا ہے کہ یہ تصاویر ظاہر کرتی ہیں کہ اصفہان میں کسی عمارت کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی این این کو فراہم کردہ سیٹلائٹ تصاویر کی بنیاد پر سی …

Read More »

ایران کی خلا میں اونچی چھلانگ، امریکہ اور مغرب کا امن چھین لیا، پابندیوں کی زنجیریں ٹوٹ گئیں

ایران

پاک صحافت ایران کی خلائی صنعت نے گزشتہ ہجری شمسی سال 1402 کے دوران 7 خلائی لانچوں کے ذریعے شاندار کامیابیاں حاصل کیں جبکہ توقع ہے کہ نئے سال میں 20 سیٹلائٹ اور خلائی اسٹیشن بنا کر کامیابی کی مزید بلندیوں کو چھو لے گی۔ ایران کی سپریم اسپیس کونسل …

Read More »

غزہ کی ساحلی پٹی کے ساتھ صیہونی حکومت کے ہتھیاروں میں نمایاں کمی

نقشہ

پاک صحافت قطر کے الجزیرہ نیٹ ورک نے اتوار کی رات اعلان کیا کہ سیٹلائٹ تصاویر غزہ کی ساحلی پٹی کے ساتھ صیہونی حکومت کے ہتھیاروں کی تعداد میں نمایاں کمی کو ظاہر کرتی ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق، الجزیرہ کے حوالے سے، حاصل کردہ سیٹلائٹ تصاویر میں شاتی کیمپ …

Read More »