Tag Archives: سیلاب

اسرائیلی بربریت کے خلاف سب کو ایک ہونا ہو گا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بربریت کے خلاف سب کو ایک ہونا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں لوگ پہچان کے لیے اپنے بچوں کے بازوؤں پر اپنے نام لکھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ نے پارٹی …

Read More »

سندھ میں گزشتہ اور حالیہ سیلاب سے بہت نقصان ہوا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سندھ میں گزشتہ اور حالیہ سیلاب سے بہت نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس سیل کے تحت ماحولیاتی تبدیلی کے انسانی حقوق پر اثرات پر منعقدہ کانفرنس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

فلسطینی عوام سے مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

جیکب آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام سے مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں، ہر فورم پر فلسطین کے لیے آواز اٹھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو …

Read More »

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی ہے۔ پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں ہوئی۔ سبکدوش ہونے والے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف کوسونپی۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

علی امین گنڈاپور کے گھر سے سیلاب متاثرین کا امدادی سامان برآمد

علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈاپور کے گھر پر اینٹی کرپشن نے چھاپہ مارا اور متاثرین کی امداد کا سامان برآمد کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی رہنما کے گھر سے متاثرین کی امداد والے 25 ٹینٹ برآمد …

Read More »

سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں پاکستان کی حمایت

گوٹیرس

(پاک صحافت) اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران پاکستان کی ہمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی برادری کی جانب سے بڑے پیمانے پر امداد کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان اس کا مستحق ہے۔ …

Read More »

پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں، گوٹریس

گوٹریس

(پاک صحافت) قوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ تٖفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹریس نے اپنے بیان میں کہا کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں …

Read More »

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا گوادر کا دورہ

گوادر (پاک صحافت) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے گزشتہ روز (12 ستمبر کو) گوادر کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان امریکی قونصل خانہ کے مطابق دورے کے دوران تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی قونصل خانے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ …

Read More »

دریائے ستلج نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی، 500 سے زائد دیہات میں پانی داخل

سیلاب

لاہور (پاک صحافت) دریائے ستلج کے سیلابی ریلے نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی، 500 سے زائد دیہات میں پانی داخل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج بپھرنے سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچ گئی ہے، 583 دیہات میں پانی داخل ہوچکا ہے جس کی وجہ سے …

Read More »

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، پانی رہائشی آبادیوں میں داخل

سیلاب

وہاڑی (پاک صحافت) دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے باعث بڑا ریلا وہاڑی پہنچ گیا جبکہ عارضی حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی آبادیوں میں داخل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سیلابی ریلا دریائے ستلج اور پاکپتن کے مقام پر اوور فلو کرگیا ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں ایکڑ …

Read More »