Tag Archives: سرچ انجن

ٹک ٹاک گوگل کو سرچ انجن کے شعبے میں ٹکر دینے کیلئے تیار

(پاک صحافت) ٹک ٹاک وائرل اور مختصر ویڈیوز کے لیے معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ مگر اب ٹک ٹاک کی جانب سے سوشل ایپ سے ہٹ کر خود کو سرچ انجن بنانے کے لیے اہم پیشرفت کی گئی ہے۔ جی ہاں ٹک ٹاک کی جانب سے گوگل کو سرچ …

Read More »

گوگل سرچ انجن کے لیے سب سے بڑا خطرہ سامنے آنے کیلئے تیار

(پاک صحافت) گوگل سرچ انجن کا استعمال دنیا بھر میں کروڑوں افراد کرتے ہیں اور دیگر کمپنیاں اب تک اس کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ مگر اب گوگل کو سخت حریف کا سامنا ہونے والا ہے۔ جی ہاں دنیا بھر میں بہت زیادہ استعمال ہونے والے …

Read More »

فیس بک کے قیام کو 20 سال مکمل

فیس بک

(پاک صحافت) 2004 وہ سال ہے جب براڈ بینڈ نے ڈائل اپ انٹرنیٹ کی جگہ لی جبکہ کلر اسکرین والے موبائل فونز مقبول ہونا شروع ہوئے۔ مگر یہ سال ایک اور وجہ سے بھی خاص ہے اور وہ ہے فیس بک کا قیام۔ جی ہاں 4 جنوری 2004 کو ہارورڈ …

Read More »

دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی

گوگل

(پاک صحافت) گوگل دنیا کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے اور اس میں بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ گوگل کے ڈیسک ٹاپ ہوم پیج پر ایک ڈسکور فیڈ کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو حالیہ برسوں میں کی جانے والی سب سے …

Read More »

گوگل کے نئے تجرباتی اے آئی سرچ انجن کو پہلے سے زیادہ بہتر بنا دیا گیا

گوگل

(پاک صحافت) گوگل کے نئے تجرباتی اے آئی سرچ انجن کو پہلے سے زیادہ بہتر بنا دیا گیا ہے۔اس حوالے سے گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ اس کے اے آئی سرچ انجن میں آئندہ ہفتے چند اہم اپ ڈیٹس کی جا رہی ہیں۔ تٖفصیلات …

Read More »

گوگل ایک نئے اے آئی سرچ انجن کو تیار کرنے میں مصروف

گوگل

(پاک صحافت) گوگل دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن ہے مگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ جی پی ٹی نے اسے خود کو بدلنے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ انجن پر …

Read More »

گوگل سرچ میں لوگوں کی زندگی بچانے والے فیچر کا اضافہ

گوگل

کراچی (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ یہ نیا فیچر بنیادی طور پر موسمیاتی الرٹ ہوگا جو شدید گرم موسم کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرے گا۔گوگل نے بتایا کہ آنے والے مہینوں میں ہیٹ ویوز اور …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی نے 30 کروڑ ملازمین کے لیے خدشہ پیدا کر دیا

کراچی (پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔ ایک رپورٹ میں اس خدشے کو درست قرار دیتے ہوئے پیشگوئی کی گئی ہے کہ 30 کروڑ ملازمتیں جنریٹیو اے آئی سے …

Read More »

بنگ سرچ انجن میں چیٹ جی پی ٹی کے بعد ایک اور حیرت انگیز اے آئی ٹول کا اضافہ

کراچی (پاک صحافت) مائیکرو سافٹ کے سرچ انجن بنگ اور براؤزر ایج میں اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی مدد سے صرف لکھ کر تصاویر بنانا ممکن ہوگیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے امیج کریٹیر نامی ٹول کو متعارف کرایا گیا ہے جو چیٹ جی پی …

Read More »

گوگل اپنے سرچ انجن میں انقلابی اضافہ کرنے کے لیے تیار

گوگل

کراچی (پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے شعبے میں مسابقت بڑھتی جارہی ہے۔ گوگل کے ملازمین کی جانب سے وائرل اے آئی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) کے مقابلے کے لیے کمپنی کے تیار کردہ چیٹ بوٹ اپرنٹس بارڈ کی آزمائش کی جارہی ہے۔ …

Read More »