(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنے پورے کیریئر کے دوران فلم انڈسٹری میں اپنی موجودگی کو اپنے ہمہ گیر انداز اور غیر معمولی اداکاری کے ذریعے ایک ممتاز حیثیت میں قائم رکھا ہوا ہے۔ حال ہی میں انھوں نے فلم مم میں اپنی ایک ساتھی اداکارہ …
Read More »بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ، سندھ اسمبلی میں خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور
کراچی (پاک صحافت) ملک میں آج بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو آج ہم میں ہوتیں تو 71 برس کی ہوتیں۔ تفصیلات کے مطابق آئرن لیڈی کے نام سے پہچانے جانی والی پاکستان کی شان محترمہ …
Read More »عامر خان کا والدہ کی سالگرہ منانے کا خصوصی پلان
(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ان دنوں اپنی والدہ کی 90ویں سالگرہ منانے کی تیاریاں کر رہے ہیں اور اس حوالے سے خصوصی پلان تیار کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عامر خان کی والدہ زینت حسین کی سالگرہ کی تیاریوں کے حوالے سے ملنے والی اطلاع …
Read More »پاک افواج کی ’یوم تکبیر‘ کی سالگرہ پر قوم کو مبارکباد
(پاک صحافت) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے ’یوم تکبیر‘ کی 26 ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اہم دن 1998 میں پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے۔ آئی …
Read More »تائیوان چین کا حصہ ہے، پاکستان ون چائنا اصول کی پاسداری کرتا ہے۔ صدر مملکت
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے پاکستان ون چائنا اصول کی پاسداری کرتا ہے اور ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ ژنہوا کو پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 73ویں سالگرہ کے تناظر میں …
Read More »ن لیگ کا پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی نے پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر …
Read More »اشرافیہ کا خیال رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا۔ بلاول بھٹو
لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اشرافیہ کا خیال رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں خواتین ونگ کے زیر اہتمام ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ کی …
Read More »خوش نصیبی ہے کہ قدرت کی طرف سے مجھے نوازشریف جیسا بھائی ملا۔ شہباز شریف
لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خوش نصیبی ہے کہ قدرت کی طرف سے مجھے نواز شریف جیسا بھائی ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپنے بھائی اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کو ان کی سالگرہ …
Read More »قائد کے پاکستان میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کرسمس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ قائد کے پاکستان میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انسانیت کے …
Read More »بیٹی کی سالگرہ کا تحفہ دینے والے فلسطینی کے گھر کو دھماکے سے اڑا دینے والے صہیونی فوجی کی موت
پاک صحافت ایک صیہونی فوجی جس نے چند روز قبل اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر غزہ میں رہائشی عمارت میں ہونے والے دھماکے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو شائع کی تھی، آج شمالی علاقے میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا۔ …
Read More »