Tag Archives: ریمانڈ

نیب ٹیم بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے تفتیش کیلئے آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئی

عمران خان اہلیہ

(پاک صحافت) بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانے کے نئے ریفرنس میں تفتیش کے لیے نیب کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ نیب کی ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی ہے۔ گزشتہ روز بھی …

Read More »

توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

عمران خان اہلیہ

(پاک صحافت) احتساب عدالت نے توشہ خانے کے نئے ریفرنس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ آج صبح بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کے لیے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔ احتساب عدالت کے جج …

Read More »

سوات؛ سیاح کے قتل میں ملوث 21 ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

سوات واقعہ

سوات (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سوات کے علاقے مدین میں ایک سیاح کو زندہ جلانے کے کیس میں 21 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے مدین میں ایک اسپتال میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے شبے میں ہجوم …

Read More »

9 مئی مقدمات میں شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

(پاک صحافت) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ پولیس نے 9 مئی مقدمات میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جس کے بعد …

Read More »

ملک میں انصاف سب کیلئے برابر ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سیمینار سے خطاب میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدم برداشت کا کلچر بہت تکلیف دہ ہے، معاشرتی …

Read More »

فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

فواد حسین

لاہور (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ خیال رہے کہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خرد برد کیس کی سماعت ہوئی۔ فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت …

Read More »

خورد برد کیس میں فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔ اس حوالے سے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے …

Read More »

شاہ محمود قریشی 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

لاہور (پاک صحافت) راولپنڈی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ڈیوٹی مجسٹریٹ سید جہانگیر …

Read More »

نیب نے عمران خان کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی

عمران خان

راولپنڈی (پاک صحافت) نیب نے القادرٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی …

Read More »

را کی سہولت کاری، معیز احمد اور مہران یوسف کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی سہولت کاری کے کیس میں معیز احمد اور مہران یوسف کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بھارتی …

Read More »