پاک صحافت تیونس میں فلسطین کے کاز کا دفاع کرنے والے کارکنوں اور تنظیموں نے تاکید کی: جب کہ فلسطین صہیونی نسل کشی کے خطرے سے دوچار ہے، اس ملک میں سال نو کی تقریبات کا انعقاد نہیں کیا جائے گا۔ "العربی الجدید” نیوز سائٹ کے حوالے سے پاک صحافت …
Read More »پاکستان میں سیاسی بدامنی؛ حکومتی مخالفین پیچھے نہیں ہٹتے
(پاک صحافت) پاکستان میں حکومت اور حزب اختلاف کے دھڑے کے درمیان تازہ ترین کشمکش اپنے دوسرے روز میں داخل ہوگئی ہے، جب کہ معزول وزیراعظم عمران خان کے حامی اسلام آباد میں ایک بڑی ریلی کے انعقاد پر اصرار کر رہے ہیں، اور دارالحکومت میں حکومت اور سکیورٹی ادارے …
Read More »راولپنڈی میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
راولپنڈی (پاک صحافت) امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں دفعہ 144 کا نفاذ 8 سے 10 نومبر تک رہے گا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران شہر …
Read More »اسماعیل ہنیہ کی لاہور، کراچی ، اسلام آباد میں نماز جنازہ ادا، ملک گیر احتجاج کا اعلان
کراچی (پاک صحافت) حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف جمیعت علمائے اسلام ف نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی، جمیعت علمائے اسلام ف کی جانب سے 2 اگست بروز جمعہ سخت احتجاج کیا جائے گا۔ سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کراچی کے نیو ایم …
Read More »جلسوں کا اعلان، پنجاب اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
اسلام آباد (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت پنجاب بھر میں جلسے جلوسوں، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جس کا …
Read More »بنوں میں امن مارچ میں اچانک فائرنگ سے متعدد افراد جاں بحق و زخمی
بنوں (پاک صحافت) ضلع بنوں میں امن مارچ کے دوران اچانک فائرنگ سے بھگڈر مچ گئی جس سے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بنوں میں پریڈی گیٹ چوک پر امن جرگہ منعقد ہوا اور امن جلسے میں علمائے کرام، تاجربرادری، سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی …
Read More »سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ
لاہور (پاک صحافت) سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلع سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس اور احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق سرگودھا …
Read More »یوم القدس، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں
اسلام آباد (پاک صحافت) فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے آج یوم القدس منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مسلمان رمضان کے آخری جمعے کو یوم القدس کے طور پر مناتے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان میں بھی ریلیاں نکالی گئیں۔ یوم …
Read More »فلسطینی قومی اور اسلامی تحریکوں کی عالمی یوم قدس میں بھرپور شرکت کی دعوت
(پاک صحافت) فلسطین کی قومی اور اسلامی تحریکوں کی جانب سے عالمی یوم قدس میں بھرپور شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی قومی اور اسلامی تحریکوں نے ایک بیان جاری کیا جس میں اسلامی اور عرب امہ اور دنیا کے تمام آزاد لوگوں کو یوم القدس …
Read More »موقع ملا تو کچی آبادیوں کو ریگولائز کریں گے۔ آصفہ بھٹو
نواب شاہ (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں موقع ملا تو کچی آبادیوں کو ریگولائز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے بے نظیر انکم …
Read More »